.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

سر ہم 16دسمبر کو لگے دو زخموں کی یاد کیسے منائیں؟

یہ ایک سوال تھا جو آج مجھ سے میرے ایک سٹوڈنٹ نے کیا اور میں کچھ سوچنے پر مجبور ہوا۔

16 دسمبر1971 جب ایک عیار دشمن نے ہماری خامیوں اور کمزوریوں کا کامیاب فائدہ اٹھایا اور ہمیں ایک ایسا گھاؤ لگایا جہاں سے آج تک خون رستا ہے۔ ہم بہت زیادہ غلطی پر تھے یا دشمن ہماری سوچ سے زیادہ چالاک اور منصوبہ ساز تھا اس بحث میں الجھے بغیر ایک بات جو طے ہے وہ یہ کہ ہم دو لخت ہو گئے اس حقیقت کو ہم جھٹلا نہیں سکتے۔
16 دسمبر 2014 جب دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی طاقت کے گھر میں اس کے بچوں کے ساتھ خون کی ایسی ہولی کھیلی گئی جسے سن کے دشمن بھی روئے بنا نہ رہ سکے۔
اس دن کی یاد میں ہم کیا کریں؟؟؟

سب سے بہترطریقہ جو مجھے لگتا ہے وہ یہ کہ اس دن کو اخلاص کے دن کے طور پر منایا جائے۔ جو کام ہمارے ذمہ لگا ہے اس کو تندہی، جانفشانی اور صد فیصد ایمانداری سے سرانجام دے کر ہی ہم اپنی پرانی غلطیوں کا کسی حد تک ازالہ کر سکتے ہیں۔ ان قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا سب سے بہتر طریقہ میرے نزدیک یہی ہے۔
اپنے رب کے ساتھ اخلاص ، اپنے کام کے ساتھ اخلاص، اپنے ملک کے ساتھ اخلاص۔ یہ ہے میرا 16دسمبر کا پیغام!!!

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


Views: 41

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service