.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

بعض گھروں میں سونے اور جاگنے کے اوقات کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی ۔۔ لوگ ساری ساری رات بلاوجہ جاگتے ہیں اور صبح سویرے جاکے سوتے ہیں ۔۔ اللہ تعالٰی نے رات سونے کے لئے بنائی ہے اور دن کام کاج کی ادائیگی کے لئے ۔۔ اسی حساب سے فطرت کی تمام چیزوں کی ترتیب رکھی گئی ہے ۔۔ آپ چرند پرند کو دیکھ لیں ۔۔ حشرات الارض کو دیکھ لیں ۔۔ یہ سب فطرت کی ترتیب پر چلتے ہیں ۔۔ ہم جب اپنے سونے اور جاگنے کے اوقات سے بے نیاز ہوجاتے ہیں تو دراصل ہم فطرت کے بنائے گئے قوانین کے خلاف چلتے ہیں اور پھر اس کا نقصان ہمیں معاشی طور پہ بھی اٹھانا پڑتا ہے اور معاشرتی طور پر بھی ۔۔ راتوں کو دیر تک جاگنے والے مختلف نفسیاتی مسائل کا شکار بھی رہتے ہیں ۔۔ نیند پورے نہ ہونے کے باعث دن میں ان کی طبیعت میں آلکسی رہتی ہے ۔۔ چڑچڑاپن اور بلاوجہ کا غصّہ بھی پایا جاتا ہے ۔۔ یادّاشت پہ بھی اثر پڑتا ہے ۔۔ اس قسم کے لوگ شک اور وہم کا بھی شکار رہتے ہیں ۔۔ ان روّیوں کی وجہ سے اکثر خاندانوں میں جھگڑے بھی رہتے ہیں اور خاندان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتے ہیں ۔
 لوگوں کی سادہ دلی دیکھیں کہ لوگ اپنی عادت و اطوار سدھارنے کی بجائے پیروں فقیروں کے پاس اپنے خاندانی مسائل لے کے جاتے ہیں کہ کسی ساس کو بہو سے شکایت ہوتی ہے تو کسی خاوند کو اپنی بیوی سے ۔ لوگ ان مسائل کو حل کرنے کے لئے کس کس کا دروازہ نہیں کھٹکھٹاتے ۔۔ جبکہ مسائل کا حل خود ان کے پاس ہوتا ہے ۔
 گھر کا سربراہ اگر گھر کے افراد کو محبّت اور اخلاق سے ڈسپلن پر چلنے پر آمادہ کرلے تو سارے مسائل خود بخود حل ہوجائیں ۔۔ بس اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ وہ خود بھی وقت پر سوئے اور وقت پر جاگے اور اہلِ خانہ کو بھی محبّت سے اس کا پابند کرے ۔۔ فطرت کے تقاضوں کی پابندی میں ہی فلاح ہے ۔

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 89

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

Nice speecch 

Beshak ... v true
Strongly agree ... I wish to follow and do try .. still in vain
Insha Allah hojay ga slow slow B|

Jazak Allah, very informative. I'd like to add a few more worth sharing points regarding health:

Seven BRAIN DAMAGING Habits:

1-Missing Breakfast

2- Sleeping Late at night

3- High Sugar consumption

4- Excessive sleeping especially after sunrise.

5- Eating meal while watching TV or Computer

6- Wearing Cap/Scarf or Socks while sleeping

7- Habit of blocking/stooping urine.

Thank-You BE for your input! 

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

1. + ansa

rwp, Pakistan

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service