.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

ڈر تو لگتا ہی ہے صاب ۔ ۔ اور بہت لگتا ہے ۔ ۔ نیا فیصلے پر عمل کرتے ، نئی جگہ جاتے ، نیا رشتہ بناتے ، نیے لوگوں و ماحول میں جاتے یا پھر کسی سے بہت قریب ہو کر دور ہوتے ، جدا ہوتے یا پھر بہت امید کے بعد ایک بار پھر ناکام ہو کر ڈر تو واقعی لگتا ہے کہ آگے کیا ہو گا اب ۔ ۔ کیسے گزرے گی ۔ وغیرہ وغیرہ

بات یہ ہے کہ ہم انسان ہیں تو پھر ہمیں روبوٹ بننے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ۔ ڈر بھی لگے گا ، اداسی بھی ہو گی ، رونا بھی آے گا ۔ ۔سب کچھ سہنا و برداشت کرنا پرے گا ۔ ۔ تو پھر ان جذبوں و احساسات کے سامنے رکاوٹ مت بنیں ۔ ۔ گزر جانے دیں انکو ۔ ۔ آپ نے قدم بڑھا ہی دینا ہے بس ۔ ۔ جتنا رک رک کر سوچو گے ڈر مزید بڑھے گا ۔

تو دوستو ، اپنے جذبات پر قابو رکھنا بس ، یہ سوچتے کہ زیادہ سے زیادہ کیا ہو سکتا ہے اب ؟۔ ۔ ۔ ڈر آہستہ آہستہ نارمل ہو ہی جاتا ۔ ۔ وقت سب کچھ سیٹ کر دیتا ۔ ۔ویسے بھی آپ نے وہ بچوں کی سچی بات تو سنی ہی ہو گی کہ 
جتھے ڈر ۔ ۔ اؤتھے اللّه دا گھر۔

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 62

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

Shukrya Shill, Sada shad rahain aap 

Superb

تو پھر ان جذبوں و احساسات کے سامنے رکاوٹ مت بنیں ۔ ۔ گزر جانے دیں انکو ۔ ۔ آپ نے قدم بڑھا ہی دینا ہے بس ۔ ۔ جتنا رک رک کر سوچو گے ڈر مزید بڑھے گا

G bilkul  Shukrya

nice...

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Today Top Members 

Member of The Month

1. ٹمبکٹو

---, Pakistan

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service