.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

ابوھریرہ رضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : روحیں مجتمع لشکر ہیں توجوان میں سے پہچانتی ہیں وہ مانوس ہوتی اورجومختلف ہوتی ہیں جدا جدا ہوجاتی ہیں ۔ صحیح مسلم( 6376 ) 

روح کا مانوس ہونا یہ ہے کہ اللہ تعالی نے اسے ابتدامیں جس شقاوت اورسعادت پر پیدا فرمایا ہے ، اورروحیں ایک دوسرے کے مقابلہ میں دوقسمیں تھیں ، توجب وہ دنیا کے اندر اجسام میں ملتی ہیں توجس پروہ پیدا کی گئ تھیں اس کے اعتبارسے مانوس اور اختلاف کرتی ہیں تواچھی روحیں اچھی روحوں کی طرف اورشریراوربری روحیں شریر اوربری روحوں کی طرف ہی مائل ہوتی ہیں ۔

اللہ تعالیٰ نے سب روحین ایک ہی وقت پید ا کر دیں ان کا احوال لوح و قلم پر محفوظ کر کے سیاہی خشک کر دی

یعنی روحیں ایک لشکر یا بنک کی مانند تھیں اور جو روحیں  اس وقت ایک دوسرے سے نزدیک تھی  وہ دنیا میں جب ایک دوسرے کو ملتی تو اس مانوسیت کی وجہ سے ایک دوسرے  سے وابستگی ہیدا کرتی

دنیا میں بسا اوقات ہم کو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس انسان سے ہم پہلے بھی ملے ہوئے ہیں یا ایسا محسوس ہوتا کہ اس انسان کے ساتھ انسیت پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے تو یہ اس پہلی وابستگی کے سبب ہوتا

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بعض اوقات ایسی وابستگی ک بعد  اختلاف کی صورت پیدا ہو جاتی اس کا سبب کیا ہو سکتا؟

اگر وہ مانوس روح تھی تو بعد کیسا؟

اگر اجنبی روح تھی تو دنیا میں اس کے ساتھ  وابستگی کیسے ؟

کیا وقتی  تعلق بھی اس مانوسیت کے دائرہ میں آتا ہے؟

یا ہمیشگی کا رشتہ ہی مانوس روحوں سے تعلق بناتا ہے؟

آج کے دور  میں ورچوئل تعلقات کیا اس مانوسیت کے معنوں میں آتے ہیں؟

جب سعد روحیں سعد روحوں سے مانوس ہوتی ہیں تو دنیا میں سعد اور شقی کا رشتہ کیسے بنتا؟

ایسے بہت سے سوال ذہن میں امڈتے ہیں جن کی تلاش کی کوشش ہم کریں گے

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


Views: 148

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

bht achy sawalat hain, hum farigh ho kar inka jawab dainy ki koshish krain gay

ازل ماضی ہے۔ ازل حال، مستقبل نہیں ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے کائنات کو تخلیق کرنے کا ارادہ فرمایا تو “کُن” فرمایا۔ جب اللہ کسی چیز کو بنانے کا ارادہ کرتا ہے تو کہتا ہے “ہو جا” اور وہ ہو جاتی ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے “کُن” کہا۔ ساری کائنات تخلیق ہو گئی۔
اللہ تعالیٰ نے “کُن” کہا۔ روحیں وجود میں آ گئیں تو ایک عالم بن گیا، جس کو ہم عالم ارواح کہتے ہیں۔ روحوں کو یہ پتا نہیں تھا کہ ہم کون ہیں، کہاں ہیں، کس طرح ہیں، کس نے ہمیں بنایا، کیوں بنایا، ہماری پیدائش کا مقصد کیا ہے؟ روحیں عالم حیرت میں تھیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا تھا وہ کیا ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس جمود کو توڑنے کے لئے فرمایا۔۔۔۔۔۔الست بربکم۔۔۔۔۔۔میں تمہارا رب ہوں۔ جب اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا۔ میں تمہارا رب ہوں تو روحوں کی سماعت یعنی سننے کے حواس سے اللہ تعالیٰ کی آواز ٹکرائی۔ جیسے ہی اللہ تعالیٰ کی آواز کانوں سے .

ٹکرائی کانوں کا مظاہرہ ہو گیا۔ یعنی روحیں اپنے کانوں سے واقف ہو گئیں

تو جب اللہ تعالیٰ کی آواز روحوں نے سنی تو روحیں اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوئیں۔ جیسے ہی روحیں باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوئیں تو روحوں کو اللہ تعالیٰ کا ادراک ہوا۔ روحوں نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا تو بصارت عمل میں آ گئی۔ اب روحوں نے دیکھا اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں میں تمہارا رب ہوں۔
روحوں نے۔۔۔۔۔۔قالو بلیٰ۔۔۔۔۔۔کہا۔ جی ہاں آپ ہمارے رب ہیں۔ جیسے ہی روحوں نے کہا۔ ان میں قوت نطق(گویائی) آ گئی یعنی بولنے کی صلاحیت پیدا ہو گئی۔ ساتھ ساتھ قوت فیصلہ پیدا ہوئی کہ روحوں نے یہ فیصلہ قبول کر لیا کہ اللہ ہمارا رب ہے۔
اس کا مفہوم یہ ہوا کہ اجتماعی طور پر اور انفرادی طور پر “روح” اللہ کو دیکھ چکی ہے۔ ہماری روح ازل میں اللہ کی آواز سن چکی ہے۔ ہماری روح نے فیصلہ کر کے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ جی ہاں ہم اس بات کا اقرار کرتے

ہیں کہ آپ ہمارے رب ہیں۔

لہذٰا از روے پیدائش روحیں مسلمان ہیں کہ سب نے اللہ کی حقانیت کا حلف اٹھایا ہے

Molning Saloosh maám :P 

Me ati post prhny tori dair bad :P 

Me ko to is main ik ka v ans ni araha saroosh maám :(

Nice Share. but em ki Roh bhoot sherarti hy dam kar dain

شرارتی روح کے ساتھی کون کون بنے اس دنیا میں؟

کیا آپ کو ایسا محسوس ہوتا کہ بہت سے لوگ پہلی بار میں  اپنے لگتے ہیں؟

ازل ک ان رشتوں کی دنیا میں کیا حثیت ہو گی؟کیا ازل کا ابد تک کوئی رابطہ رہے گا؟

Said questions are beyond to my understanding, So Therefore, em would like to invite here Mr Burried for detail answer. because his spiritual caliber is high

Awaiting......................................

Aa Terry jinn kadaan

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service