.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

✿◕ ‿ ◕✿بچھڑ کے مجھ سے وہ جانے کدھر گیا ہو گا✿◕ ‿ ◕✿

غزل

غموں کی دُھول میں شاید بکھر گیا ہو گا
بچھڑ کے مجھ سے وہ جانے کدھر گیا ہو گا

وہاں وہاں مری خشبو بکھر گئی ہو گی
جہاں جہاں بھی مرا ہم سفر گیا ہو گا

میں اُس کے ہجر میں کتنا اُداس رہتا ہوں
یہ سن کے اُس کا بھی چہرہ اُتر گیا ہو گا

یہ کس نے خواب میں آکر جگا دیا مجھ کو
مجھے یقیں ہے وہ سوتے میں ڈر گیا ہو گا

خوشی کی دھوپ نے سنولا دیا تھا رنگ اُس کا
اُداس ہو کے وہ کتنا نکھر گیا ہو گا

نکل پڑا تھا سرِ شام چاند کی صورت
مری تلاش میں وہ تا سحر گیا ہو گا

جو مرے دل کو قفس میں بدل گیا جرارؔ
وہ اپنے گھر کو بھی ویران کر گیا ہو گا

آغا جرارؔ

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 130

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

its AwesOme..!!

 

  

 

ThNKuUuuUu

💖 it shOoo mUch..!!

hyn suchi

غموں کی دُھول میں شاید بکھر گیا ہو گا
بچھڑ کے مجھ سے وہ جانے کدھر گیا ہو گا

وہاں وہاں مری خشبو بکھر گئی ہو گی
جہاں جہاں بھی مرا ہم سفر گیا ہو گا

میں اُس کے ہجر میں کتنا اُداس رہتا ہوں
یہ سن کے اُس کا بھی چہرہ اُتر گیا ہو گا

یہ کس نے خواب میں آکر جگا دیا مجھ کو
مجھے یقیں ہے وہ سوتے میں ڈر گیا ہو گا

خوشی کی دھوپ نے سنولا دیا تھا رنگ اُس کا
اُداس ہو کے وہ کتنا نکھر گیا ہو گا

نکل پڑا تھا سرِ شام چاند کی صورت
مری تلاش میں وہ تا سحر گیا ہو گا

جو مرے دل کو قفس میں بدل گیا جرارؔ
وہ اپنے گھر کو بھی ویران کر گیا ہو گا

 

  

  

    

   

  

 

:)

THNQQQQQ :) :)

nice

THNQQQQQ :) :)

محبت عکس ہے رب کا!!! 
سنو قسمت سے لڑنے کی... کبھی کوشش نہیں کرتے!
مقدر جب مخالف ہو..... 
دعائیں بےاثر جائیں..... 
تو ایسے میں بغاوت کی..... کبھی کوشش نہیں کرتے!
کسی کے ساتھ چلنے کی... 
کسی کہ دل میں بسنے کی...
کبھی خواہش نہیں کرتے...
کسی ایک شخص کی خاطر....
سبھی سے دور ہو جانا....
کہاں کی یہ محبت ہے؟؟
محبت یہ نہیں ہوتی...
محبت دل میں ہوتی ہے...
محبت عکس ہے رب کا!!!
ایسی حرام محبتوں کی... کبھی کو شش نہیں کرتے...
محبت عکس ہے رب کا!!! جبھی یہ مر نہیں سکتی! ہمیشہ ساتھ رہتی ہے!
ہمیشہ ساتھ چلتی ہے!!!

sUprBbbBBbbBb

ITZS FANTASTIC  

LOVELY 

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

1. + ! ! ! ! ϝιƴα ^

Venice, Italy

© 2018   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service