.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ کسی بادشاہ نےسزاے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دینے کا حکم دےدیا

جب قیدی کو دربار میں لایا گیا تو اس نے بادشاہ کو گالیاں دینا شروع کر دیں اور جو منہ میں آیا کہہ دیا کہ اب تو سزاے موت مل گئی اب اس سے زیادہ سزا بادشاہ مجھے کیا دے گا

بادشاہ اس قیدی کی زبان سے ناواقف تھا اس لیےاپنے وزیر اعظم سے پوچھا کہ یہ قیدی مجھے کیا کہہ رہا ہے
وزیر نے جواب دیا عالم پناہ یہ قیدی آپکی شان میں مدح سرا ہے اور آپکی بے پناہ تعریفیں کر رہا ہے

دربار سجا ہوا تھا اور دوسرے وزیر بھی وہاں موجود تھے
ان میں سے ایک وزیر جو کہ وزیر اعظم سے حسد کرتا تھا اٹھا اور بولا کہ اے عالم پناہ وزیر اعظم آپ سے سراسر جھوٹ بول کر گستاخی کے مرتکب ہوے ہیں
یہ قیدی تو آپکو گندی اور غلیظ گالیاں دے رہا ہے

بادشاہ نے کہا او نادان
میں تو اس قیدی کی زبان سے ناآشنا تھا 
اگر تو مجھے نہ بتاتا تو مجھے کچھ پتا نہ چلتا کہ یہ قیدی مجھے کیا کہہ رہا ہے
لیکن اسکی تمام گالیاں تو نے مجھ تک پہنچا دی ہیں

بات اگرچہ ایک روایت ہے لیکن اکثر فیس بک پہ کچھ دوست پوسٹس شیر کرے ہیں کہ یہ دیکھیں جوتے پہ اللہ لکھا ہوا ہے
یہ دیکھیں یہ لوگ قران مجید جلا رہے ہیں
یہ دیکھیں جوتے پہ فلاں مقدس نام لکھا ہوا ہے آپ ایسا کرنے والے پہ لعنت بھیج کر شیر کر دیں

میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ میں اس گھٹیا پوسٹ سے ناواقف تھا اور نہیں جانتا تھا کہ کسی نے اللہ کے نام کی بے حرمتی کی ہے
اب بے حرمتی کرنے والے نے تو گناہ کر دیا
کیا ہم لوگ اس تصویر کو شیر کر کے اور دوستوں کو دکھا کے اتنے ہی گناہ کے مرتکب نہیں ہو رہے 
کہ ایک بے حرمتی کو ہم آگے پھیلا رہے ہیں

یا تو ایسا ہو کہ ہمارے شیر کرنے سے اس بے حرمتی کرنے والے کی پکڑ ہو اور اسے اسکے جرم کی سزا ملے
لیکن اپنے فیس بک کے پیجز کی لائک بڑھانے کے لیے اگر ہم ایسے گناہ میں شریک ہو رہے ہیں تو میرا خیال ہے کہ ہم واقعی تعلیم شعور حاصل کرنے کے لیے نہیں ڈگریاں لینے کے لیے حاصل کرتے ہیں
اللہ ہم سب کو سمجھے اور عمل کرنے کی توفیق عطا کرے آمین

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 50

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

agree and make sense 

 

laga pta , Shaoor matter, degree doesn't.....

agree.....!!

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Latest Activity

Member of The Month

1. + ! ! ! ! ϝιƴα ^

Venice, Italy

© 2018   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service