.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

الله پاک قرآن میں حکم دیتے  ہیں مسلمانوں کو کہ دین میں پورے کہ پورے داخل ہو جاؤ. شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو. یہ حکم ہم پر ایسے ہی فرض ہے جیسے نماز اور روزے فرض ہیں. دین میں پورے داخل ہونے کا حکم ہے اور حکم حکم ہوتا ہے کوئی مذاق نہیں جس کو اگنور کردیا جائے. شیطان الله کی عبادت کرتا تھا لیکن وہ دین میں پورا داخل نہیں ہوا . اس نے ایک بات نہ مانی اور مردود ہوگیا .یہودی بھی دین پر چلتے تھے لیکن پورا دین میں داخل نہیں ہوتے تھے. سود کھاتے تھے اور جو دل کو اچھا لگتا تھا وہ مان لیتے باقی چھوڑ دیتے تھے . یہاں تک اپنی کتابیں بدل دیتے تھے . اس لیے الله ان پر غضب ناک ہوۓ. دین میں کچھ  باتیں ماننا اور کچھ چھوڑ دینا  اسلام میں قبول نہیں . الله کو ایسا دین بلکل قبول نہیں اس لیے ہمیں نصیحت کی کہ شیطان کے نقش قدم پر نہ چلنا. دین کی کچھ باتیں ماننا اور کچھ کو نہ ماننا بنیادی طور پر ایک نیا مذہب ہے جس اب سیکولر ازم کہا جاتا ہے . یہ دین دجال کا ہے اس لیے اس سے دور رہنا ہی بہتر ہے .یہودی ہی اس دین کے ایجاد کرنے والے ہیں اور وہ چاہتے ہیں سب مسلمان اسی طرح ہو جائیں اور اسلامی ملک میں سیکولر ازم عام ہو جائے تاکہ سب دجال کا دین قبول کرلیں .
آج کا مسلمان ایک 5 یا 10 مرلہ گھر کے لیے کتنی محنت کرتا ہے . دن رات ایک کرتا ہے جبکہ آخرت میں جو سب سے اخر میں جنت میں جائے گا اس کا اپنا گھر 60 کلومیٹر  لمبا ہوگا . لیکن ہم آخرت کی تیاری نہیں کر رہے . جنت کی مٹی ہی زعفران کی ہے ، وہاں گھر اونچے اونچے ہیں . جنت کی فضا خوشبو سے معطر ہے .عقل مند انسان تو وہ ہے جو جنت کی تیاری زیادہ کرے دنیا کی تیاری کی بنسبت. دنیا میں انسان چند سالوں کا مہمان ہے پھر موت ہے اور موت کے بعد کروڑوں عربوں بلکہ نہ ختم ہونے والی زندگی ہے . .

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


Views: 31

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service