.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

کہتے ہیں ایک راجا تھا اسکے پاس بہت عمدہ قسم کے ھیرے تھے ایک دن اسنےانُ ھیروں میں کچھ بہت عمدہ نقلی ھیرے ملا دیے اور کہا جو اس میں سے اصلی اور نقلی ھیرے الگ کردے گا تو اصلی ھیرے بھی اسکو انعام میں دے دوں گا ۔بڑے بڑے جوھری ناکام ہوگے وہ اصل اور نقلی کو الگ نہ کرُسکے اور ہار مان لی اتنے میں ایک نابینا شخص ایا اور اسنے دعوا کیا میں یہ کام کرسکتا ہوں لوگ
ہسنے لگے تم اندھے ہو اور یہ کرلو گے یہاں ایک سے ایک ماھر یہ کام نہیں کر سکا راجا نے اسکو اجازت دے دی اور اسنے کہا وہ ان ھیروں کو کچھ دیر کے لیے اپنے ساتھ لے جانا چاہتا ہے اجازت مل گی
کچھ دیر بعد وہ واپس ایا اور اسنے اصلی اور نقلی ھیرے الگ کردے بادشاہ اور درباری بہت حیران ہوے پوچھا یہ تم نے کیسے کیا اسنے کہا بہت اسانی سے میں نے ان ھیروں کو دھوپ میں رکھا جو نقلی تھے وہ دھوپ کی شدت برداشت نہ کرُسکے وہ گرم ہوگے اور جو اصل تھے ان کو کچھ نہ ہوا
مورل اُف دا اسٹوری یہ ہے
ھم سب دیکھنے میں ھیرے ہی ہوتے شناخت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کون ھیرا ہے کون کانچ کا ٹکڑا مگر جب انکو غصہ کی تپش پڑتی ہے تو وہ گرمی سے پھٹ پڑتے ہیں اور انکی زبان انکی اصلیت بیان کرُدیتی ہے
تو اصل ھیرا بننا ہے تو غصہ پر قابو پانا سکھینے
غصہ خود کے لیے بھی نقصان دے ہوتا ہے بلکہ یوں کہوں دوسروں کے لیے کم اپنے لیے ذیادہ نقصان دہ ہوتا مختلف بیماری کی وجہ غصہ ہی ہوتا ہے
تو غصہ کم کیجے

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 176

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

my post 

Nice 

your post :O link do... main delete kar deta 

jb gussa ata hy tu sb sy pehly Aqal ka darwaza band hota hy 

Hmmm sai bola billi ke aqal ka 

100 % Agree With you 

very nice post ...

good ,,

keep it up ...

Thanks...

nice message

ye tu sai bat hai 

but how to control... is pay kuch share krain 

nahi tu phir aap ki khair nai 

anger is from the devil and the devil has been created from fire and fire is extinguished by water. Therefore when you feel angry, let perform ablution.

nice sharing 

RSS

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

+ More Categorizes

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service