.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

An invitation to Complete Quran Sharif in Ramzan 2018 to all ning members.

Quran.exe

Dear Friends I need At least ten (10)  members to recite daily Quran

We all will read 01 Para of Quran daily

A Para consists on appox. 150 ayahs

We all will read at least 15 ayahs daily

And A Para will complete daily

It will take maximum only 5 minutes

And we will awarded to recite a full Para daily

So who will join me please Give me your names

And I will divide One Para to all friends

Lets Start....

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 16480

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

10. Bilal----------------  Surah Anfatar  Surah mtafafeen and Surah Inshaq,Surah Barouj done

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ

.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور عظمت والا ہے درود وسلام حضور ﷺ پر ان کی آل پر اور

صحابہ اکرام پر

یا اللہ ہم نے جو کلام پاک تلاوت کی اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔یا اللہ اس کلام پاک کا ثواب ہدیۃ حضور ﷺ کی شان اقدس میں قبول و منظور فرما۔یا زوالجلال والاکرام اس قرآن پاک کا ثواب اہل بیت ،صحابہ کرام ،شہدا بدر،شہدا کربلا، اماموں،تابعین ،تبع تابعین کے حق میں ہدیہ قبول فرما۔

یا اللہ یا ذوالجلال والاکرام تو نے جو عظمت اور بزرگی والا سچا کلام نازل فرمایا اور رسول پاکﷺ نے اس کو ہم تک سچ سچ پہنچایا ہم سب اس کے سچا ہونے کی گواہی دیتے ہیں اے ہمارے رب تو اس قرآن کی تلاوت ہم سے قبول فرما،آمین بیشک تو بڑا سننے والا جاننے والا ہے۔

اے اللہ تو ہمیں قرآن کریم کے ہر حرف کے بدلے میں ایمان کی لذت اور مٹھاس عطا فرما۔آمین

قرآن مجید کے ہر حصہ میں تلاوت کرنے کی ہم کو جزاےؑ خیر عطا فرما آمین۔

اے اللہ رب العزت
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
💧اے عرشِ اعظم کے مالک
💧اے فرشتوں کے معبود
💧اے عزت اور ذلت کے مالک
💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
💧تیرے خطاکار بندے ہیں
💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما
💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما
💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں
💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما
💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.
💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے
💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے
💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے
💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر
💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے
💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما
💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے
💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما
💦اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما۔اور ہمارے ملک کی حفاظت فرما
💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے
💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی  عنائت فرما
💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور ہم سب کی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر:
"اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔"
اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جو ممبر بھی اس کار خیر کا حصہ بنے اور اس فورم کی انتظامیہ کے ارکان کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ آمین!

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ

.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Aameen suma Aameen

Ameen suma Ameen

Ameeeeeen Ya Rab ul Almeen 

Aameen sum aameen 

Ameen SumAmeen

i have recited my all portions..

i am extreemly  sorry for not updating,

our internet connection is not working from few days 

I Am Extremlly extreeeeeeeemly sorry

its ok 

Ameen, summa sumeen.

I am so much grateful to every participant of this discussion. May Allah & Nabi (SAWW) bestow upon you all with eternal blessings of this life and hereafter.....Ameen.

I am especially thankful to Sarosh for professionally managing this post. Allah Pak apki taufeeqat or rizq me izafa farmaye....Ameen.

Eid Mubarik to everyone :)

Ameen summa ameen

Ameen summa ameen

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Latest Activity

Member of The Month

1. + ! ! ! ! ϝιƴα ^

Venice, Italy

© 2018   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service