.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

یہ عبارت لکھنے کے بعد وہ مردہ دیر تک ساکت بیٹھا اپنی قبرکے کتبے کو تکتا رھا۔ میں مڑا تو کیا دیکھتا ھوں کہ سب قبریں کھل رہی ہیں اور سب مردے قبروں سے نکل کر باھر بیٹھے ھیں اور اپنی قبروں کے کتبوں پر اپنے رشتہ داروں کے لکھے جھوٹ مٹا رہے ھیں اور ان کی جگہ سچ لکھ رہے ھیں۔ میں نے دیکھا کہ وہ سب اپنے ھمسائیوں کو اذیت پہنچاتے رھے تھے۔ ۔ ۔ کینہ پرور، بے ایمان، منافق، جھوٹے، دغاباز، بہتان تراش، حاسد ۔ ۔ ۔ وہ چوری کرتے تھے، دھوکہ دیتے تھے، ھر شرمناک اور قابل نفرت حرکت کرتے تھے۔ ۔ ۔ وہ شفیق باپ، وہ وفاشعار بیویاں، وہ تابعدار بیٹے، وہ پاکباز بیٹیاں، وہ ایماندار لوگ، وہ مرد اور عورتیں جنہیں بے داغ بے گناہ کہا جاتا تھا، وہ سب بیک وقت اپنے ابدی گھر کی دہلیز پر سچ لکھ رھے تھے۔ وہ ھولناک اور مقدّس سچ جس سے ان کی زندگی میں تمام لوگ ناآشنا ہوتے ہیں یا ناآشنا ہونے کا ناٹک کرتے ہیں۔
 

فرانسیسی لکھاری موپاساں کی کہانی La Morte ۔ ۔ ۔

اردو ترجمے سے اقتباس
 
Shaukat Niazi

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 144

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

Assalam O Alaikum Ammir Shil Welcome Back :X

Sir Murdy keshy likh skty khud kuch :x :( 

یہ فرانسیسی لکھاری موپساں کی ایک فکشن کا چھوٹا سا ٹکڑا ہے

oh asha asha pal me ko zyada smjh ni ai na :x kutby pe jhoot kio likhy hoty :( 

n kia yeh english novel hy ya kisi or lang main hy hun ???

موپساں فرانس کا مشہور لکھاری ہے۔ یہ اسکی ایک شارٹ سٹوری ہے جس میں ایک شخص جو اپنی بیوی سے شدید محبت کرتا ہے وہ مر جاتی ہے۔ وہ اس کے کتبے پر محبت کرنے والی لکھواتا  ہے۔ مگر سچ کچھ اور ہوتا ہے۔

oh asha asha ab ai smjh Thantu Amir Shil ^_^ 

phir to yeh story prhni chahea :( 

کیا یہ مکمل مل سکتا ہے؟ 

لا مورتے لکھ کر سرچ کریں۔ انگلش میں

انسان اس دنیا میں دہری زندگی گزار رہا ہے 

ہیں کواکب کچھ کہ نظر آتے ہیں کچھ 

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

اس کو آپ ضمیر کی آواز بھی کہہ سکتے ہیں جو اس زندگی میں ہم کو بار بار یاد دہانی کرواتی رہتی ہے کہ ہم غلطی پر ہیں توبہ کر لیں لیکن ہم دنیا میں اس قدر مگن ہوتے ہیں کہ ان گناہوں کا بوجھ ہماری روح ساتھ ہی لے جاتی ہے

اللہ سب سے زیادہ حیا والا ہے اس لیے وہ ہم انسانوں کا پردہ رکھتا ہے اگر ایسی انہونہیاں زندگی  میں ہونے لگیں تو دنیا تلپٹ ہو جائے

سب لوگ سدھر جائیں اور سب کے نامہ اعمال درست ہو جائیں پھر یوم حساب  کا کیا معمالہ ہو گا؟

بہر کیف کہانی ضمیر کو جنجوڑنے کے لیے زبردست استعارہ ہے اب بھی ہم نا سمجھیں تو کب سمجھیں گے؟

slosh mammmmmmmmmmm kaisi hn ap nzr he ni ati ab

Me ki Saloosh Ma'am thak gai Ramzaan main :x ab rest kal lai :x 

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Latest Activity

Member of The Month

1. ٹمبکٹو

Islamabad, Pakistan

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service