.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

تمہارا بہت شکریہ کہ اتنے اچھے انداز سے میرا دل توڑا ۔ ۔ ۔ یقین مانو تمہاری منفی باتوں اور طنزیہ جملوں نے اچھی طرح سے میرا حوصلہ نچوڑ دیا ہے ۔ ۔ میں واقعی بہت دل برداشتہ ہو گیا ھوں ۔ ۔ میں بہت خوش قسمت ھوں کہ تم سے میرا کوئی تعلق ہے جو مجھے ذہنی اذیت دیتا ہے ۔ ۔ جس سے مل کر مجھے ہمیشہ ہارنے کا ، نیچے گرنے کا اپنے صفر ہونے کا احساس ہوتا ہے ۔ ۔ تم جیسا کا میری زندگی میں ہونا واقعی ایک نعمت ہے ۔

پتا ہے کیا ۔ ۔مجھے تمہارا حسد کرنا بہت پسند ہے ۔ تم پر بہت سوٹ کرتا ہے ۔ ۔ اس لئے میں ہمیشہ کچھ ایسا کرنے و بننے کی کوشش کرتا رہوں گا جس سے تمھارے حسد میں مزید اضافہ ہو سکے۔ ۔ اپنا خیال رکھنا اور میری یہ مسکراہٹ  ہمیشہ یاد رکھنا ۔

تمہارا ۔ ۔ ۔ صرف سپنے میں اپنا 

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 105

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

تمہارا بہت شکریہ کہ اتنے اچھے انداز سے میرا دل توڑا ۔ ۔ ۔ یقین مانو تمہاری منفی باتوں اور طنزیہ جملوں نے اچھی طرح سے میرا حوصلہ نچوڑ دیا ہے ۔ ۔ میں واقعی بہت دل برداشتہ ہو گیا ھوں ۔ ۔ میں بہت خوش قسمت ھوں کہ تم سے میرا کوئی تعلق ہے جو مجھے ذہنی اذیت دیتا ہے ۔ ۔ جس سے مل کر مجھے ہمیشہ ہارنے کا ، نیچے گرنے کا اپنے صفر ہونے کا احساس ہوتا ہے ۔ ۔
feeling same 

Allah Bless you shill. 

she ij not shill she ij  mish 

She is Mish for you batkah :p

ameeen JazakAllahu Khairan Kaseera ^_^

RSS

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Today Top Members 

Member of The Month

1. ٹمبکٹو

---, Pakistan

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service