.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

الله کے رسول ص نے فرمایا میرے پیچھے مردوں کے لیے سب سے نقصان کرنے والا فتنہ عورتوں کا ہے صحیح حدیث صحیح بخاری . آپ ص نے فرمایا یہودی قوم عورتوں کے فتنہ کی وجہ سے تباہ اور گمراہ ہوئی .  سردیوں کے موسم میں اپنی حفاظت نہیں کریں تو بیمار ہو جانا یقینی بات ہے . اس طرح ایمان کو  جس چیز  سے سب سے زیادہ خطرہ اور نقصان ہے وہ عورت ہے .  الله کے رسول ص نے فرمایا جس قوم کی حکمران عورت ہو وہ قوم جلد تباہ ہو جاتی ہے . یہی ہتھیار ہے جو کفار مسلمانوں پر اب استمعال کر رہے ہیں..عورتوں کو استمعال کرکے مسلمان نوجوانوں کے  کردار کو خراب کیا  جا رہا ہے .فلم اور ڈراموں کے ذریہ ایک سازش کے تحت مسلمانوں میں گمراہی پھیلائی جا رہی ہے . الله کے رسول  ص نے فرمایا میں نے جہنم میں عورتوں کو زیادہ دیکھا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ عورتوں میں عقل کی کمی  اور دین کے معاملات پر عمل کرنے کی کمی ہے ٥ دن حیض میں ہونے کی وجہ سے . آپ  ص نے فرمایا عورت ایک صحیح عقل آدمی کو گمراہ کر دیتی ہے . کفار تو یہی چاہتے ہیں مسلمان اپنے نبی  ص کو  چھوڑ کر عورتوں کے پیچھے لگ جائیں . الله سے دعا ہےکہ  ہماری نوجوان لڑکے اس کفار کی سازش کو اچھی طرح سمجھے اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں. الله کے نبی ص کی اطاعت کریں . الله کے نبی ص کی دانائی کی باتوں پر غور کریں  ورنہ دین اور دنیا میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا.

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


Views: 34

See Your Saved Posts Timeline

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Today Top Members 

1 Syeda

Syeda

Member of The Month

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service