.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

March 2015 Blog Posts (33)

Ten Deadly Sins of Cyber Security

Cyber threats can be understood as any effort from a malicious intent, that is directed towards accessing, manipulating or destroying the integrity of data, any application or any online system.



To ward off these attacks and safeguard ourselves, it is important to adopt some basic measures that can help reduce complacency and ensure protection of systems.…

Continue

Added by Ur's AB's on March 31, 2015 at 7:05pm — 1 Comment

Chaar Batein Jo k Azdawaji Zindagi Ko Mazbooot Bana Skti........چارباتوں سے میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط بناسکتے

شریکِ حیات سے خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا کبھی کبھی ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے اوربعض اوقات بچوں کا بندھن بھی اس تعلق کو جوڑے رکھنے کے لیے ناکافی ہوتا ہے۔

ماہرینِ نفسیات کے مطابق میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر رکھنے کے لیے…

Continue

Added by Ur's AB's on March 28, 2015 at 8:14pm — 3 Comments

Mobile Apps sy Namaloom Calls ki Pareshani sy Nijaat...موبائل ایپس سے نامعلوم کالزکی پریشانی سے نجات

نامعلوم نمبرز سے آنے والی کالز اکثر ہمارے لیے پریشانی کا باعث بن جاتی ہیں۔ خاص طور پر خواتین کے لیے ایسی کالز اذیت ناک ثابت ہوتی ہیں۔

آپ ایسے کال کا جواب دے دے کر تھک چکے ہیں جو نامعلوم نمبر سے آتی ہیں؟آپ ان نامعلوم نمبر سے آنے والی کالیں اس ڈر سے اٹھاتے ہیں…

Continue

Added by Ur's AB's on March 23, 2015 at 9:18pm — No Comments

happy independence day

long live pakistan <3

Added by rocking momo on March 23, 2015 at 9:06am — 1 Comment

ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮨﮯ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯾﮟ۔ ﯾﮧ ﻧﺎﺯﮎ ﮐﻠﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺁﺑﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﻠﺸﻦ ﮐﯽ ﺭﻭﻧﻖ ﮨﯿﮟ

ﻣﺲ ﺑﺎﺗﮫ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺭﮨﯽ

ﮨﮯ۔“ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﻻﻧﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮨﮯ،

ﻟﮩﺬﺍ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﭼﻨﺪ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ،

ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺳﺮﻋﺖ ﺳﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﻗﻮﻉ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﯽ۔ ﺍﯾﮏ…

Continue

Added by Ѽ Gracious Heart Ѽ on March 22, 2015 at 10:05pm — 8 Comments

ﺍﮮ ﺑﻼﻝ ! ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ ( ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ )، ﮐﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟

ﺍﮮ ﺑﻼﻝ ! ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ ( ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ )، ﮐﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ

ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟

‘‘ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺍﻭﻧﭩﻨﯽ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻟﺒﯿﮏ ! ﯾﺎ ﺳﯿﺪﯼ ﯾﺎ

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ! ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔

ﺟﺐ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺴﺠﺪِ ﻧﺒﻮﯼ ﭘﮩﻨﭻ

ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ…

Continue

Added by + Muskan MSCS on March 21, 2015 at 6:11pm — 4 Comments

What does your handwriting say about you ?

Added by Ghufran Asif on March 21, 2015 at 3:24pm — 4 Comments

لوگ ماں کو تو جانتے ہیں، اپنے خالق 'اللہ' کو نہیں جانتے۔

جن گھروں میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں وہاں ایک واقعہ اکثر پیش آتا ہے۔ وہ یہ کہ رات کے کسی پہر میں جب دنیا نیند کے مزے لے رہی ہوتی ہے، سویا ہوا بچہ اپنی ماں کو پکارتا ہوا بیدار ہو جاتا ہے۔ اس کی آواز سن کر اس کی ماں بھی فوراً بیدار ہو جاتی ہے۔ بچہ بھوکا ہوتا ہے تو اسے دودھ دیتی ہے. بستر گیلا کردیتا ہے تو کپڑے بدلتی ہے۔ غرض بچے کو جو بھی تکلیف ہوتی ہے ماں اپنی نیند اور آرام بھول کر اسے دور کرنے کی کوشش کرتی ہے۔…

Continue

Added by + Muskan MSCS on March 19, 2015 at 12:56pm — 6 Comments

Door To Hell

Forty years ago, a vast molten cavity known as the Darvaza crater – nicknamed the "door to hell" – opened up in the desert of north Turkmenistan, and has been burning ever since. Now, Canadian explorer George Kourounis has become the first to make the descent…

Continue

Added by Syed Talal Ahmed on March 19, 2015 at 12:54am — 2 Comments

Quran Ka Maujza

Added by Syed Talal Ahmed on March 17, 2015 at 1:15am — 6 Comments

بس تهوڑا سا احساس!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرور پڑھیےٗ

پچھلے دونوں اسلام آباد کے پوش علاقے میں ایک دوست کے ساتھ ایک کیفے جانے کا اتفاق هوا.کچھ کهانے کا موڈ نہیں تها تو بس دو فریش لائم منگوالیے.......

اس کیفے میں جوسز کے لیے ایک بار ٹیبل بنا هوا تها.دوست سے گفتگو کرتے هوئے میری نظر بار ٹیبل پر پڑی تو وهاں کهڑے لڑکے نے سیون اپ کے دو کین کهولے اور گلاسوں انڈیل دیئے.پهر ایک لیموں…

Continue

Added by Ѽ Gracious Heart Ѽ on March 14, 2015 at 11:27pm — 11 Comments

Muktalif Moaskhroon mein Shama ki Ehmiyat aur kuch Ghalat Aqaid par Tehqeeq........دنیا کے مختلف معاشروں میں ’’موم بتی‘‘ کی اہمیت اور کچھ غلط عقائد سے متعلق دلچسپ تحقیق

شمع زمانہ قدیم سے لوگوں کے لیے روشنی اور محبت اور توانائی فراہمی کا ذریعہ رہی اور اسی لیے اس سے بہت سی باتیں اور کچھ غلط عقائد ہمارے معاشرے کا حصہ…

Continue

Added by Ur's AB's on March 14, 2015 at 4:59pm — 4 Comments

Rishtay Natay, Rishtoon kay Resham.......رشتوں کے ریشم

’’رشتوں میں پیدا ہونے والی امید نے جب ایک دھوکے پر دم توڑا تو اس کمزور جان لڑکی کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دی۔ اس آواز میں اس قدر تاثیر تھی کہ اس سے وابستہ ہرشخص کو یکساں سنائی دی۔ پھر کئی روز تک وہ ایسی چُپ ہوئی کہ اس کے جاننے والوں کی قطار لگ گئی۔ مگر وہ کسی سے کیا کہتی کہ آج اُسے اُس رشتے نے تکلیف دی جو ہمیشہ اُس کی تکلیفوں کو دور کیا کرتا…

Continue

Added by Ur's AB's on March 13, 2015 at 9:05pm — 3 Comments

Cancer jesa Maraz Khud b khatam ho jata hy.......کینسر جیسا موذی مرض خود بہ خود بھی ختم ہوجاتا ہے،تحقیق

واشنگٹن: اگر کینسر کو میڈیکل سائنس کا سب سے بڑا چیلنج کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کینسر کے ایک لاکھ مریضوں میں سے ایک کا کینسر خود بخود ختم ہوجاتا ہے اور یہ واقعات دیکھ کر ماہرین بھی حیران ہیں کیونکہ اس کی وجہ معلوم ہوجائے تو سرطان میں جکڑے انسانوں کو اس خوفناک مرض سے آزادی دلائی جاسکتی ہے۔…

Continue

Added by Ur's AB's on March 12, 2015 at 7:25pm — No Comments

دولت .کامیابی. محبت

ایک عورت اپنے گھر سے باہر نکلی تو دیکھا کہ تین نورانی صورت بزرگ اس کے گھر کے باہر بیٹھے تھے ۔ اس عورت نے کہا کہ میں آپ کو جانتی تو نہیں لیکن آپ لوگ پردیسی لگتے ہو اس لیے آپ لوگ اندر آجائیں اور کچھ کھا لیں ۔ ان بزرگوں نے کہا کیا تمہارا شوہر گھر میں ہے ، عورت نے جواب دیا نہیں وہ گھر پر نہیں ہے یہ سن کر ایک بولا تب ہم تمہارے گھر نہیں آسکتے ۔

شام کو جب اس کا شوہر گھر آیا تو اس نے سارا ماجرا سنایا ۔ شوہر نے کہا کہ جاؤ اب انہیں اندر بلا لو ۔ وہ باہر گئی اور ان کو اندر آنے کی دعوت د…

Continue

Added by Musfira Batool on March 11, 2015 at 4:30pm — 3 Comments

Hard Languages To Learn

Added by Ghufran Asif on March 11, 2015 at 3:01pm — 6 Comments

Monthly Archives

2017

2016

2015

2014

2013

2012

2011

2010

2009

1999

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service