.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

+ ! " Nayab " !'s Blog (21)

Hazoor Pak SAW ky akhri ayam :(

Tmam tareefain us pak prwardigar ky liye jis ky qabzy main meri jan…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on August 28, 2017 at 5:48pm — 1 Comment

99 ka qanon

بادشاہ وقت نے اپنے وزیر خاص سے پوچھا: یہ میرے نوکر مجھ سے زیادہ کیسے خوش باش پھرتے ہیں۔ جبکہ ان کے پاس کچھ نہیں اور میرے پاس کمی کسی چیز کی نہیں۔ وزیر نے کہا: بادشاہ سلامت، اپنے کسی خادم پر قانون نمبر ننانوے کا استعمال کر کے دیکھیئے۔ بادشاہ نے پوچھا: اچھا، یہ قانون نمبر ننانوے کیا ہوتا ہے؟ وزیر نے کہا: بادشاہ سلامت، ایک صراحی میں ننانوے درہم ڈال کر، صراحی پر لکھیئے اس میں تمہارے لیئے سو درہم ہدیہ ہے،…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on August 3, 2017 at 6:08am — 3 Comments

ﭘﺮﻋﺰﻡ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﺘﺎ

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﯾﮏ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻭﺍﺯﮮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻟﮕﺎ . ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﺍﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﮐﯿﺒﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﺟﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺎﺭ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﺏ…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 15, 2017 at 5:53pm — No Comments

امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ

امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے سنا کہ ان کے شاگردوں میں سے ایک شاگرد ساری رات عبادت میں گزارتا ہے اور پورے قران شریف کو اپنے قیام میں پڑھ لیتا ہے۔ امام صاحب کو بہت تعجب ہوا کہ پورا قران ایک رات میں کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے؟ آپ نے اس شاگرد کو سبق سکھانے…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 15, 2017 at 5:38pm — 3 Comments

حکیم بو علی سینا

قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوان گھوڑے سے نیچھے گر گئی اور اُس کے کولہے کی ھڈی اپنے بند سے جدا ھو گئی۔ لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے کی کوشش کی کہ ھڈی کو واپس اپنی جگہ پر بٹھائیں مگر مصیبت یہ تھی کہ لڑکی کسی حکیم کو اپنا جسم چھونے کی اجازت نہیں دیتی تھی۔ باپ نے بہت اصرار کیا کہ بیٹی حکیم کو شریعت نے بھی محرم قرار دیا ھے لیکن بیٹی کسی طرح راضی نہیں ھو رھی تھی اور دن…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 15, 2017 at 5:31pm — 3 Comments

ایک نہایت ہی عمدہ اور دل کو چھوُ لینے والی تحریر ۔

-

لکس ، کیپری ، ریکسونا کس نے دیکھے تھے ..... کھجور مارکہ صابن سے کپڑے بھی دھلتے تھے اور سر بھی- آنکھوں میں صابن کانٹے کی طرع چبھتا ... اور کان اماں کی ڈانٹ سے لال ہو جاتے !!!

ہماری ذرا سی شرارت پر اماں آگ بگولہ ہو جاتیں... اور…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 13, 2017 at 9:03pm — 3 Comments

امت_محمدیہ_صلی_اللہ_تعالٰی_علیہ_وآلہ_وسلم

ایک دفعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا :

" یارب ...! میں الواح میں لکھا پاتا ہوں کہ ایک بہترین امت ہو گی جو ہمیشہ اچھی باتوں کو سکھاتی رہے گی اور بری باتوں سے روکتی رہے گی ... اے الله ...! وہ امت میری امت ہو ... "

تو الله تعالی نے فرمایا کہ…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 9, 2017 at 7:22am — 1 Comment

سالگرہ مبارک

"شادی کی پہلی سالگرہ مبارک ہو۔۔"

رات کے بارہ بجےمیں نے

اُسے جگا کر مسکراتے…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 6, 2017 at 5:39am — No Comments

حضرت نظام الدین اولیاء******

کہتے ہیں کہ ایک دن ایک سید زادہ حضرت نظام الدین اولیاء کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی. یاحضرت میں ایک غریب سید زادہ ہوں اور سر پر جوان بیٹیوں کا بوجھ ہے۔۔سادات گھرانے کی نسبت ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ بھی نہیں لے سکتا۔ آپ میرے دینی بھائی ہیں اور سید بھی ہیں آپ میری مدد کریں کچھ۔-آپ نے اس کو عزت و تکریم کے ساتھ بٹھایا اور خادم سے بلا کر کہا کہ آج کوئی نذر و نیاز آئی خانقاہ میں؟تو خادم نے عرض کی سیدی ابھی تک تو کوئی نہیں آئی لیکن جیسے…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 5, 2017 at 7:03am — 2 Comments

oﻣﺤﺒّﺖ_ﺿﺮﻭﺭﺕ_ﺍﻭﺭ_ﺑﻠﮭﮯ_ﺷﺎ

ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﮮ ﺩﺱ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﮔﺰﺭ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒّﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮯﻧﺎﻡ ﺳﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺟﻮﮌﮮ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﺐ ﮐﺎ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ . ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﯿﻼ ﺗﮭﺎ . ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﻣﺠﮫ ﭘﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﮔﺮﺍﮞ ﻧﺎ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﭘﮯ ﭨﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ . ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺗﺎ، ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻭﮐﯿﻞ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ . ﮐﺒﮭﯽ ﻏﺼّﮧ، ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ،…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 5, 2017 at 6:51am — 6 Comments

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں - جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک ک…

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں - جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔

جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on July 1, 2017 at 6:13pm — 6 Comments

اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"

آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا..... جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا ...... درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on March 4, 2017 at 9:49pm — 2 Comments

:(

موجودہ معاشرے "عزیز مصر کی بیوی " نایاب نہیں ......

اے وقت کے یوسف اپنی عزت بچا .......…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on February 27, 2017 at 9:23pm — 6 Comments

ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون

ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون

سو سمار کے پیروکار ... !

عمومن پہاڑی یا ریتیلے علاقوں میں ایک جانور اگوانا (iguana) کے نام کا پایا جاتا ہے جو چھپکلی کی نسل کا ایک…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on February 13, 2017 at 3:39pm — 6 Comments

استغفار کی عادت

آپ اسے پڑھنے کے بعد إن شاء اللّه استغفار کے عادی بن جائیں گے.

 ایک بار ایک شخص امام حسن بصری کے پاس آیا اور ان سے شکایت…
Continue

Added by + ! " Nayab " ! on February 9, 2017 at 4:49pm — 6 Comments

mere KHuda mujhe itna to motabar kar de

mire ḳhudā mujhe itnā to mo'tabar kar de…



Continue

Added by + ! " Nayab " ! on January 29, 2017 at 4:06pm — 3 Comments

جیسی کرنی ویسی بھرنی

ایک لڑکا فیس بک پر لڑکی کی آئی ڈی بن کے روز لڑکیوں سے باتیں کرتا تھا ایک دن اُس نے ایک لڑکی سے اُس کا واٹسپ نمبر مانگا پھر اُس لڑکی نے بھی اپنا نمبر اُسے دے دیا اُس نے واٹسپ پے ایک جعلی تصویر…
Continue

Added by + ! " Nayab " ! on January 21, 2017 at 8:21pm — 5 Comments

Zindagi ka maqsad

ایک بار 50 لوگوں کےگروپ نے ایک سیمینار میں شرکت کی،

اچانک ﻣﻘﺮﺭ خاموش ہوگیا، اور ایک گروپ ایکٹیویٹی کرنے کا کہا گیا،ہر ایک کو ایک غبارہ دیا گیا،

اور مارکر کا استعمال کرتے ہوئے اس پر اپنا نام لکھنے کو کہا…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on November 25, 2016 at 7:32am — 6 Comments

اللھم اعنی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادتک

گر قارون کو بتا دیا جائے کہ آپکی جیب میں رکھا اے ٹی ایم کارڈ اس کے خزانوں کی ان چابیوں سے زیادہ مفید ہے جنہیں اس کے وقت کے طاقتور ترین انسان بھی اٹھانے سے عاجز تھے تو قارون پر کیا بیتے گی؟



اگر کسریٰ کو بتا دیا جائے کہ آپ کے گھر کی بیٹھک میں رکھا صوفہ اس کے تخت سے کہیں زیادہ آرام دہ ہے تو اس کے دل پر کیا گزرے گی؟



اور اگر قیصر روم کو بتا دیا جائے کہ اس…
Continue

Added by + ! " Nayab " ! on November 5, 2016 at 4:18pm — 17 Comments

ALLAH ky hazoor ek sajdy ny hakeem sahb ke zindagi badl de :)

حکیم علیم الدین بے حد متقی، قناعت پسند، اللہ توکل والے صابر و شاکر آدمی تھے۔

جو کبھی اپنی مسرت اور تنگ دستی اور اپنی ناقدری پر جلتے کڑھتے نہیں تھے۔ بلکہ اسے مولا کی مرضی سمجھتے ہوئے ہر دم اللہ کے شکر گزار بنے رہتے تھے۔ حکیم صاحب کی بیوی اس صورتحال پر ہمیشہ شاکی رہتیں۔ ان سے لڑتی جھگڑتیں اور اکثر ان کی کتابیں اٹھا کر گھر سے باہر پھینک دیتیں کہ…

Continue

Added by + ! " Nayab " ! on November 3, 2016 at 9:26pm — 11 Comments

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

1. ٹمبکٹو

---, Pakistan

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service