.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

+ ATHER's Blog (11)

Some Amazing Pictures - Part 2

Continue

Added by + ATHER on February 15, 2017 at 11:00pm — 3 Comments

Some Amazing Pictures - 1

Continue

Added by + ATHER on January 5, 2017 at 8:15am — 9 Comments

رمضان اور انسانیت کی حقیقی ترقی کا راستہ

رمضان کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، جو ہمیں راہ مستقیم پر چلنے کا درس دیتا ہے۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب تک کسی مسئلے کی تشخیص صحیح خطوط پر نہ کی جائے، اس کے حل تک رسائی ممکن نہیں ہوتی۔ آج ہم میں سے ہر ایک روز افزوں مسائل اور مشکلات کا رونا روتا ہے۔

 حیثیت قوم حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب ہمیں یہ تسلیم کر ہی لینا چاہیے کہ ہمارا قومی و ملی…

Continue

Added by + ATHER on June 22, 2016 at 8:00pm — 1 Comment

رمضان المبارک میں صحت کی دولت کیسے پائیں؟

برکات و اکرام کا مقدس مہینا، رمضان المبارک اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ ایک عاقل نے کیا خوب کہا ہے: ’’اپنی زندگی رمضان کریم کے ہر دن کی طرح گزاریئے۔ یوں آخرت کا وقت آپ کے لیے یومِ عید بن جائے گا۔‘‘

کھجور سے ناتا…

Continue

Added by + ATHER on June 22, 2016 at 7:53pm — 1 Comment

قرآن کا موسم بہار، رمضان الکریم

ماہ رمضان کا روزہ اﷲ تبارک و تعالیٰ کاوہ عظیم ترین تحفہ ہے جو اس نے امت محمدی ؐ کو عنایت فرمایا ہے تاکہ اس کے ذریعے اپنے روح و بدن کو پلیدی اور ہر قسم کی نجاست و کثافت سے منزا کرے اور اپنے کو زیور تقویٰ سے آراستہ و پیراستہ کرے۔ بھوک و پیاس کے مزے کو چکھے جس سے فقیروں، غریبوں، مسکینوں کی بھوک و پیاس کا پورا احساس کرکے ان کی حاجت روائی اور فقر و فاقہ سے نجات دلانے کی جدوجہد کرے۔…

Continue

Added by + ATHER on June 11, 2016 at 8:11pm — 3 Comments

روزے کا انعام

روزے کا انعام

علی اپنے دادا جان کے پاس گیا اور ان سے پوچھا:…

Continue

Added by + ATHER on June 11, 2016 at 8:05pm — 1 Comment

رمضان کریم؛ دوڑو اپنے رب کی جانب

ہمارا یہ بارہا مشاہدہ ہے کہ ایک چھوٹا بچہ جب حد سے زیادہ شرارت کرتا ہے تو ماں اس کی پٹائی کرنا شروع کر دیتی ہے۔ ہم بڑے بھی تو اﷲ کی نافرمانیاں کرتے ہیں اور اﷲ کو ناراض کرتے رہتے ہیں۔ ماں جب بچے کی شرارت پر اس کی پٹائی کرتی ہے تو بچہ ماں سے دور نہیں بھاگتا بل کہ اسی کی طرف لپکتا ہے اور اس کے سینے سے چمٹتا ہے اور اسی کی آغوش میں رہنے کی کوشش کرتا ہے۔ کیوںکہ اس بچے کو معلوم ہے کہ اگر…

Continue

Added by + ATHER on June 9, 2016 at 7:49pm — 1 Comment

نیکیوں، برکتوں، رحمتوں کے موسم بہار ماہِ صیام کا اصل پیغام

ماہِ صیام ہم پر سایہ فگن ہوچکا ہے۔ یہ ماہ مبارک ہماری زندگی کو جو سال بھر میں صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کہ وجہ سے گدلی ہوجاتی ہے، کو اجلا بناتا اور ہماری جسمانی، ذہنی اور روحانی تربیت کرتا ہے۔ یہ غم گساری، ہم دردی، ایثار و قربانی کا مدرس مہینہ ہمیں مجبور، فاقہ کش، بے بس و لاچار انسانیت کی زندگی کو آسان، سکھی اور کارآمد بنانے کے لیے اپنے وسائل کے ساتھ اپنی صلاحیتیں استعمال کرنے کا بھی درس دیتا ہے۔

ہمارے…

Continue

Added by + ATHER on June 9, 2016 at 7:44pm — No Comments

رمضان: ہم دردی اور غم گساری کاپیغام

روزہ اﷲ رب العزت کے لیے ہے اور وہی اس کا اجر دے گا۔

روزے کو عربی میں صوم کہا جاتا ہے جس کے لغوی معنیٰ رک جانے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں یہ اﷲ تعالیٰ کی ایک ایسی منفرد عبادت ہے جس میں ایک مسلمان اﷲ تعالیٰ کے حکم سے طلوع فجر سے غروب آفتاب تک تمام مفطرات سے رکا رہتا ہے۔ مفطرات، روزہ توڑنے والی چیزیں کو کہتے ہیں جیسے کھانا، پینا، شوہر و بیوی کی ملاقات وغیرہ۔ اگرچہ یہ تمام چیزیں…

Continue

Added by + ATHER on June 9, 2016 at 7:34pm — No Comments

روزے کے وہ حیرت انگیز طبی فوائد جس سے ہم لاعلم تھے

روزہ ایک مقدس عبادت ہے مگر روزے کے نتیجے میں انسان کو ایسے حیرت انگیز طبی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں جن کا عام لوگ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ انسان کی ظاہری خوبصورتی، جلد کی تازگی، بالوں حتیٰ کہ ناخنوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق روزے کے بغیر انسانی جسم کی طاقت اور توانائی…

Continue

Added by + ATHER on June 9, 2016 at 7:27pm — No Comments

دنیا کی 13 خوبصورت اور تاریخی مساجد

 مسجدِ نبوی

کعبہ کے بعد مسجدِ النبوی دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے دنیا کا اہم ترین مقدس مقام ہے۔

سلطان قابوس مسجد، مسقط، اومان

سلطان قابوس مسجد کو دیکھ کر انسان حیران رہ جاتا ہے ۔ اس خوبصورت اور پرشکوہ مسجد کا افتتاح سال 2001 میں کیا گیا تھا۔ یہ اومان کے…

Continue

Added by + ATHER on June 9, 2016 at 7:00pm — 2 Comments

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

1. + ansa

rwp, Pakistan

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service