.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

ذرا یہ نقطہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔

ذرا یہ نقطہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔ قرآن میں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ قیامت کے دن نیکیوں کو گنا جائے گا بلکہ یہ فرمایا ہے کہ نیکیوں کو تولا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس قدر حکمت ہے اس میں۔۔۔۔۔۔ اب معاملہ سب کے لیے یکساں ہے چاہے امیر ہو یا غریب ، معذور ہو یا صحت مند ۔۔۔ معاملہ گنتی پر نہیں بلکہ وزن پر ہے ۔۔۔۔۔۔!!!
اور نیکیوں کا وزن بڑھانے والے اسباب سب کے لیے یکساں طور پر میسر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنیادی طور پر تین چیزیں ہیں جو آپکی نیکیوں کا وزن بڑھاتی ہیں۔۔۔ سب سے پہلی چیز نیت ہے ہر کام صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے ہو۔۔۔ نیکی کرنے سے پہلے بار بار اپنی نیت کو ٹٹولیں کہ کہیں میں کسی اور کو تو خوش نہیں کر رہا کہیں مخلوق میں تو اپنی عزت نہیں بڑھا رہا بار بار ٹٹولیں کہ میرا مقصد صرف اور صرف اللہ کی رضا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری چیز طریقہ ہے اسلام اتنا کامل ہے کہ بیت الخلا سے بیت اللہ تک کے سارے طریقے آپ کو بتا چکا ہے جب نیکی کرنے لگیں تو یہ ضرور دیکھیں کہ اسکے لیے اللہ کا کیا حکم ہے اور رسولؐ کا کیا طریقہ تھا کہ بلکل اسکے مطابق کی جائے یہ آپ کی نیکی کا وزن اور بھاری کر دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیسری چیز قربانی ہے آپ جو نیکی کرنے لگے ہیں اس کے لیے آپکو کس قدر قربانی دینی پڑی ہے اس میں آپ کے لیے کس قدر جانی و مالی تکلیف ہے یہ تکلیف یا مشقت جتنی زیادہ ہو اتنی ہی نیکی بھاری ہوگی مثلا ایک بھوکا شخص اپنی ضروت کی روٹی صدقہ کر دے تو اسکا ثواب کسی ارب پتی کے چلائے ہوئے لنگر سے زیادہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
اس لیے بھائیو بہنو یہ نیکیاں ہی ساتھ جائیں گی انکو وزنی بناؤ ۔۔۔۔۔ جب بدن ٹوٹ رہا ہو اور سردی کا موسم ہو اور سخت ناگواری کے باوجود آپ اٹھ کر نماز پرھ لیں تو آپ اندازہ نہیں کر سکتے کہ وہ نماز کس قدر قیمتی اور وزنی ہوتی ہے ۔۔۔۔!!!

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 105

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + on July 23, 2017 at 12:10am

Comment by ❤sεηsιтιvε(∂εsεят ρяιηcεss)❤ on July 22, 2017 at 9:56am

Awlaa

Comment by + on July 21, 2017 at 12:03pm

Comment by +Alezeh Sikandar on July 21, 2017 at 9:37am

beshak.....

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service