.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

مرد جس سے محبت کرتا ہے

مرد جس سے محبت کرتا ہے....واقعی محبت کرتا ہے اس سے شادی کر لیتا ہے. ""90 فیصد کیسسز میں مرد ایسا نہیں کرتا کیونکہ 90 فیصد کیسسز میں مرد محبت نہیں کرتا , صرف فلرٹ کرتا ہے. ""مگر بعض دفعہ محبت کرنے کے باوجود مرد کچھ مجبوریوں کی وجہ سے شادی نہیں کر پاتا. ""مرد اور مجبور؟؟؟..........جو مرد خود کو مجبور کہتا ہے وہ جھوٹا ہے."تم انسانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو......مرد کو جب بھی کسی عورت سے محبت ہوئی ہے .....حقیقی محبت ......تو اس نے ہر قیمت پر اس کو پانے کی کوشش کی ہے. ....اسے دولت سےہاتھ دھونے پڑے ہیں تواس نے اس کی بھی پرواہ نہیں کی .... جان داؤ پہ لگانی پڑی ہے تو وہ اس حد تک بھی گیاہے. ...... تو پھر یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہانسانی تاریخ کے اس حصے میں اب مرد عورت سے شادی کے بارے میں مجبور ہو گیا ہے...... مجبوری کا تعلق کمزوری سے ہوتا ہےاور اگر ہم آج کے مرد کو مجبور مانتے ہیںتو پھر کیا اسے کمزوربھی مان لیں .""تم سمجھتی ہو اگر شادی نہ ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ محبت سچی نہیں تھی؟؟؟"" دیکھو مرد اگر کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور پھر اس سے شادی نہیں کرتا تو اس کا مطلب کیا ہے؟.....اس کا مطلب ہے کہوہ عورت کو کسی دوسرے مرد کی بیوی بننے کے لئے چھوڑ رہا ہے اور جس عورت سے مرد محبت کرتا ہے وہ یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے کہ اس عورت کو کوئی دوسرا مرد دیکھے , چھوئے , اور وہ کسی دوسرے مرد کے گھر میں ہو .....امپاسبل .....عورت کسی مرد سے محبت کرتی ہو تو اسے کسی اور کا ہوتے نہیں دیکھ سکتی ......مرد تو پھر مرد ہے . ""مگر ہماری سوسائٹی میں مرد پر اتنے پریشر ہوتے ہیں کہ وہ بعض دفعہ چاہتے ہوئے بھی اپنی پسند کی عورت سے شادی نہیں کر سکتا ."" پہلے تو یہ طے کر لو کہ پسند کی عورت اور وہ عورت جس سے محبت ہو ... ان میں فرق کیا ہے." پسند کی عورت کا مطلب ہے کہکچھ کوالیٹیز آپ کو عورتوں میں اچھی لگتی ہیں تو ان کوالیٹیز کی عورتوں میں سے اگر کسی عورت سے شادی ہو جائے تو ٹھیک ہےاور اگر پریشر ہو اور شادی نہ ہو تب بھی ٹھیک ہے ...... یہ ہوتی ہے پسند..... محبت کا مطلب ہے کہ کوئی "ایک" عورت ہے جس سے آپ کسی خاص وجہ سے محبت کرتے ہیں ....یا بغیر کسی وجہ کے محبت کر رہے ہیں اوروہ ایک ہی ہوتی ہے .مرد جانتا ہے کہ وہ مل جائے تو ساری زندگی کے لئے .....اور نہ ملے تو ساری زندگی کے لئے......تو پھر وہ اس ایک عورت کو پانے کےلئے کیا نہیں کرتا ....... یہ دل کا معاملہ ہوتا ہے اور دل کے معاملے میں مرد کسی پریشر کو نہیں دیکھتا کیونکہ مرد بنیادی طور پر خودغرض ہوتا ہے.اس کےلئے اپنی ذات سب سے اہم ہوتی ہے.اور وہ جانتا ہے کہ اس کی خوشی کا تعلق اس عورت کے حصول سے ہے....!!!

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


Views: 102

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by AlizaY Khan on November 1, 2017 at 3:24pm

right  ... mard aisa isliye hy kyun k uski tarbiyat hi aisi hoti hy..even parhny likhny k bawajod b uski sehat pe asar nhi parta , or society unki hud garzi ko accept krti hy.. rahi shadi,, mard ho ya orat , shadi usi sy karo jo Allah sy darta ho, kunk Allah sy darny waly apko kabi takleef nhi dy sakhty.

Comment by tarnedo sonu on October 31, 2017 at 8:37pm
Nice
Comment by + Masoma rao on October 22, 2017 at 8:44pm

wow nice!

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Today Top Members 

Member of The Month

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service