.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

Apple once a Day Keep Doctor Away..

یہ ان دنوں کی بات ھے جب میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہا تھا.. 
خوبصورت لوگوں کا ہجوم تو رہتا ہی تھا.. جس کی وجہ سے انکھیں ٹھنڈی اور میں نہایا ھوا رہتا تھا.. 
اکثر اوقات مریض کہ ساتھ آئے لواحقین انکھوں کہ رستے موبائل میں بس جاتے.. 
ایک دفعہ سرجری کہ ریلیٹیڈ ہمارا پراجیکٹ تھا.. جس کو مکمل کرنے کہ لئے ہم ٹراما سینٹر پہنچے.. 
پروفیسر کہ ساتھ ہم لوگ آئی سی یو کہ مریض ابزروو کر رہیے تھے کہ میری نظر ایک مریضہ کہ ساتھ آئی ایک کومل دوشیزہ پر پڑی..
انکھیں دو سے چار ھونے لگئیں..
اور لیکچر دماغ سے رفوچکر ھونے لگا.. میں نے ہمت کر کہ ایک سئنیر ڈاکٹر سے بات کی جو وہاں ہاوس جاب کر رہا تھا.. اور کہا کہ مجھے ان کہ بیڈ تک لے جاؤ..
اس نے مجھے سٹیٹوسکوپ اور بلڈ پریشر والی مشین میرے ہاتھ میں تھما دی.. 
اب میرے قدموں کی روانی ان کی جانب بڑھنے لگی.. چلتے چلتے میں نے فوراِِ اوپر والی جیب کی طرف نظر دوڑائی.. اور پنسل کی موجودگی یقینی بنائی.. کیوں کہ میں قلم کی طاقت سے بے حد واقف ھوں.. اور ایسی نازک صورتِ حال میں اسے بہترین ساتھی مانتا ھوں..
بیڈ پر پہنچنے کہ بعد میں نے مریضہ سے کم اور ساتھ آئی اس صںًنفِ نازک سے زیادہ باتیں شروع کر دیں.. جس نے مستقبل میں میرے موبائل کی بیٹری ختم کرنی تھی..
میں نے باتوں ہی باتوں میں نمبر دینے کی بات کر دی مگر.. وہ بھی اس کام کی چمپئین تھی.. 
کہنے لگی.. کہ میں روزانہ ایک سیب کھاتی ھوں.. 
میں نے کہا کہ نمبر سے سیب کا کیا تعلق..
تو اس نے فوراِِ ایک انگلش محاورہ میرے منہ پر دے مارا..
Apple once a Day 
Keep Doctor Away..
میں نے ایک خفیف سے مسکراہٹ پاس کرتے ھوئے کہا.. کہ ادھوری جاندکاری خطرناک ھوتی ھے.. 
اور ساتھ ہی بے ساختہ بول دیا..
If Doctor is cute
Forget the fruite

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 61

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Jiya on Wednesday

hahaha chaa gya doctor

Comment by + on Tuesday

Comment by +вαкнтαωαя(вѕ 8тн) on August 12, 2017 at 12:20pm

heheheh :p 

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service