.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

FaceBook aap k liye Nuksan Deh Sabit Hosakti hai...فیس بک،آپ کیلئے نقصان دہ ہو سکتی ہے،

فیس بک نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی ویب سائٹ کا استعمال صارفین کیلئے ذہنی مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اس بات کا اعتراف ہے کہ کمپنی کو اُن نقادوں کے زبردست دبائو کا سامنا ہے جو معاشرے پر سماجی رابطوں کی اس ویب سائٹ اثرات کے حوالے سے انتباہ جاری کر رہے ہیں۔

فیس بک کے محققین نے اپنے بلاگ پر اعتراف کیا ہے کہ لوگوں کو بلاوجہ اور غیر محسوس انداز میںملنے والی معلومات سے اُن کے احساسات بگڑ جاتے ہیں تاہم کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ لوگوں سے زیادہ سے زیادہ میل جول اور بات چیت سے یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔

لوگوں پر ویب سائٹ کے استعمال کے منفی اثرات کے حوالے سے کمپنی کا اعتراف ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب فیس بک کے سابق ایگزیکٹو نے ادارے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ویب سائٹ بنانے والوں کی جانب سے تیار کردہ قلیل مدتی اور فیڈ بیک کے عادی بنانے والے پروگرام کی وجہ سے معاشرے کا نظام تباہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ فیس بُک ایسا مقام ہے جہاں کوئی مہذبانہ بحث و مباحثہ نہیں ہوتا، کوئی تعاون نہیں، غلط معلومات پھیل رہی ہیں اور بد اعتمادی پائی جاتی ہے۔ سال کے آخر میں فیس بک پر تنقید بڑھ گئی ہے۔

کئی مرتبہ ویب سائٹ پر روسی پروپیگنڈہ اور جعلی خبریں جاری کرنے کے الزامات لگتے رہے ہیں جبکہ نفرت انگیز مواد، جارحانہ اور ناقابل قبول مواد اور اشتہارات، ظالم حکومتوں کے نقادوں کو خاموش کرنے کے الزامات بھی نئے نہیں ہیں۔

ایسی صورتحال میں فیس بک کے چیف ایگزیکٹو افسر مارک زوکربرگ نے معذرت کا اظہار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ان کا مشن دنیا کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔

مختلف ریسرچز میں ثابت ہوا ہے کہ فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنیوالے لوگ جذباتی لحاظ سے خوش و خرم نہیں ہوتے، بالخصوص نوجوان طبقہ ذہنی طور پر زیادہ بیمار ہوجاتا ہے۔

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


Views: 117

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by فقیہہ اقدس on January 8, 2018 at 9:38pm

Comment by + ! ! ! ! ! " αуѕн нαι∂єя кнαη+ on January 1, 2018 at 5:35pm

very nice

Comment by MSCS new on January 1, 2018 at 1:36pm

to ap mat use krain r mehfooz rahin....

Comment by Muhammad Bilal on December 28, 2017 at 8:13pm

nice sharing

Comment by Mehr Fatima on December 27, 2017 at 7:29pm

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Today Top Members 

Member of The Month

1. +ɹǝʞɔɐɥ

Punjab, Pakistan

© 2018   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service