Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

Urdu & English Poetry (4,428)

Discussions Replies Latest Activity

عشق میں دان کونا پرتا ہے

عشق میں دان کونا پرتا ہےجاں کو ہلکان کرنا پڑتا ہےتجربہ مفت میں نہیں ملتاپہلے نقصان کرنا پرتا ہےپھر اداسی کے بھی تقاضے ہیںگھر کو ویران کرنا…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتا

میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتاایک روز بھی گر اپنی تنہائی سے ڈر جاتامیں ترک تعلق پہ زندہ ہوں سو مجرم ہوںکاش اس کےلئے جیتا ، اپنے لئے م…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

دم بہ دم گردشِ دوراں کا گھْمایا ھوا شخص

دم بہ دم گردشِ دوراں کا گھْمایا ھوا شخصایک دن حشر اْٹھاتا ھے گِرایا ھوا شخص میں تو خود پر بھی کفایت سے اْسے خرچ کروںوہ ھے مہنگائی میں مشکل…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟

تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟ اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میریزندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟ سانس لینے کو.....؟ نہیں!زندہ رہنے کو....…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

رات آئی ہے تو کیا ، تم تو نہیں آئے ہو

زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھیمرے ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھی​​ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کاگھیر لیتی ہے تری یاد سرِشام ابھی​…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے

منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہےجس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے کل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاںگھوڑے پہ ہیں حسین نظارہ علی کا ہے ہم فق…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے

کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گےتجھ میں کیا کیا دیکھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکنکون ہمارا اپن…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

محبت جب سکونِ زندگی برباد کرتی ہے

محبت جب سکونِ زندگی برباد کرتی ہےتو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے عشق نے غالب نکما بنا دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے اس قدر کشش ہے ت…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

تو ہے گر مجھ سے خفا خود سے خفا ہوں میں بھی

تو ہے گر مجھ سے خفا خود سے خفا ہوں میں بھی مجھ کو پہچان کہ تیری ہی ادا ہوں میں بھی ایک تجھ سے ہی نہیں فصلِ تمنا شادابوہی موسم ہوں، وہی آب و…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

نامعلوم

کیا دیا جائے ہمیں انعام زیر ِغور ہےسُن رہے ہیں ہم ، ہمارا نام زیر ِغور ہےریت کے ٹیلے اُڑا کر لے گیا طوفان ِ بادساکنان ِ دشت کا انجام زیر ِغ…

Started by + ꜞꜞ STrAnGEr ꜞꜞ +

0 on Wednesday

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service