We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

All Discussions Tagged 'دنیا' (31)

Discussions Replies Latest Activity

دنیا میں سب سے پیارا موسم اندر کا موسم ہوتا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انسان کا دل لیکن

دنیا میں سب سے پیارا موسم اندر کا موسم ہوتا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انسان کا دل لیکن خوبصورت جگہ اسے خود بنانا پڑتا ہے تا کہ جب ہم کبھی دن…

Started by ✿∫Black Cat∫✿

5 Jul 23, 2014
Reply by Maira pari

دنیا کی عدالتوں کی چند دلچسپ سزائیں

آسٹریلیا کی ایک عدالت کے مجسٹریٹ نے ایک ڈرائیور کو سزاسنائی جسے زبردست عوامی پذیرائی ملی۔ ڈرائیور نے سخت لاپروائی اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہ…

Started by + " Iηαм кнαη"

0 Jun 15, 2014

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں ، دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکوت جس پر تقریر بھی…

Started by +♥ ÁŔZỠỠ ♥

7 Jun 12, 2014
Reply by +♥ ÁŔZỠỠ ♥

بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔

بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹا رہے ہیں وہ اس قابل نہیں…

Started by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

4 May 21, 2014
Reply by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

مذہب تو ہمیں اس دنیا میں لے جاتا ہے جہاں اس کا تصور بھی محال ہے

ڈاکٹر انصاری خاموش بیٹھے سرخ ہوتے رہے مگر بولنے سے پہلے انہوں نے اپنے آپ پر قابو پا لیا۔ " میں مذہب کی اس زاویے سے تشریح کر رہا تھا جس زاوی…

Started by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

0 May 18, 2014

دنیا کی کہی ہوئی بات اور اپنوں کی کہی ہوئی بات

دنیا کی کہی ہوئی بات اور اپنوں کی کہی ہوئی بات میں فرق یہ ہوتا ہے کہ دنیا کی کہی ہوئی بات پہلے تکلیف دیتی ہے پھر اسکی عادت ہو جاتی ہے- اپنو…

Started by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

5 May 4, 2014
Reply by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

میں جو اس پھیلی ہوئی دنیا میں یوں جیتا تھا

میں بظاہر جو بہت سادہ ہوں بے حس نظر آتا ہوں تمھیں ایسا دریا ہوں جہاں سطح کے نچےہ چپ چاپموجیں شوریدہ ہیں، طوفان اٹھا کرتے ہیں ٹھہرا پانی ہوں…

Started by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

5 Mar 24, 2014
Reply by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

یہ خود غرض اور بے ضمیروں کی دنیا

یہ شہرِتمنا یہ امیروں کی دنیایہ خود غرض اور بے ضمیروں کی دنیایہاں سکھ مجھے دو جہاں کا ملا ہےمیرا گاؤں جانے کہاں کھو گیا ہےوہ گاؤں کے بچے، و…

Started by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

0 Mar 22, 2014

ہمیں اس دنیا کے لیئے نہیں، اس دنیا کو ہمارے لیئے بنایا تھا،

اللہ پاک نے ہمیں اپنے لیئے بنایا تھا، اللہ نے ہمیں اس دنیا کے لیئے نہیں، اس دنیا کو ہمارے لیئے بنایا تھا، زمین آسمان سورج چاند پہاڑ ستاروں،…

Started by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

4 Feb 8, 2014
Reply by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

-امتحاں گاہ یہ دنیا سراسر

اے روح جدا ہو اس جسم کے قفس سے پیمانہ صبر اب ............. لبریز ہوا چاہتا ہے ہے التباس -و -امتحاں گاہ یہ دنیا سراسر یہ دل ان تماشوں سے دور…

Started by + .• муѕтєяισυѕ gιяℓ •.+

0 Feb 6, 2014

RSS

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service