Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

All Discussions Tagged 'میں' (325)

Discussions Replies Latest Activity

ہم سمجھتے تھے ہم ہی ہم ہوں گے - اپنا فہرست ہی میں نام نہیں

عام ہیں، اس قدر بھی عام نہیں شام ہے اور اہتمام نہیں ---- ہم سمجھتے تھے ہم ہی ہم ہوں گے اپنا فہرست ہی میں نام نہیں ----- چار دن جو رہیں تھ…

Started by + M.Tariq Malik

8 Sep 23
Reply by + ! ! ! ❣ Sanam ❣ !+

جب سے تیرا خیال رکھا ہے - دل نے مشکل میں ڈال رکھا ہے

جب سے تیرا خیال رکھا ہے دل نے مشکل میں ڈال رکھا ہے ----- آپ پر دل یہ آ گیا ورنہ آپ میں کیا کمال رکھا ہے ----- اب کسی کام کی کہاں فرصت آپ…

Started by + M.Tariq Malik

1 Sep 23
Reply by +₳₥₥₳Ɽ₳ ₴₳฿łⱤ+

چار دن آنکھ میں نمی ہو گی - مر بھی جائیں تو کیا کمی ہو گی

چار دن آنکھ میں نمی ہو گی مر بھی جائیں تو کیا کمی ہو گی ---- فرق اتنا ہے جینے مرنے میں اُس گھڑی سانس بھی تھمی ہو گی ---- میں ہوں وہ آئینہ…

Started by + M.Tariq Malik

0 Sep 22

ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے

ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہےخودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہےعبَث ہے شکوۂ تقدیرِ یزداںتو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے؟

Started by + M.Tariq Malik

1 Sep 22
Reply by + ! ! ! ❣ Sanam ❣ !+

یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں - یہ میری خو ہے کہ میں یار یار کرتا ہوں

دلوں کی جانے خدا، اعتبار کرتا ہوںسو ہر کسی کو میں اپنا شمار کرتا ہوںمیں کیسے اس کے نشانے پہ جا کے بیٹھتا ناںجو کہہ رہا تھا مجھے ، تجھ سے پی…

Started by + M.Tariq Malik

1 Sep 22
Reply by + ! ! ! ❣ Sanam ❣ !+

ایسا بھی میرے دوست فارغ نہیں ہوں - میں بیٹھا ہوں انتظار میں، کب یاد آوں گا

کوئی خوشی غمی ہو میں تب یاد آوں گاہر حال ڈھونڈ لوں گا سبب، یاد آوں گا سب موسموں کو بن مرے چاہے گزار لوبرسات جب بھی آئے گی تب یاد آوں گا ک…

Started by + M.Tariq Malik

1 Sep 22
Reply by + ! ! ! ❣ Sanam ❣ !+

نیند تک ساتھ ساتھ ہوتے ہیں آنکھ کھلتی ہے، میں نہیں ہوتا

نیند تک ساتھ ساتھ ہوتے ہیں آنکھ کھلتی ہے، میں نہیں ہوتا اتباف ابرک

Started by + M.Tariq Malik

2 Sep 22
Reply by + ! ! ! ❣ Sanam ❣ !+

کون سے لمحے میں

نہ جانے کون سے لمحے میںھم مٹی میں مل جائیں چلو کچھ کام کر جائیںکسی کے کام آ جائیںکوئی رستہ سُجھا جائیںکوئی بستہ تھما جائیںکسی کی رھنمائی ا…

Started by Mani Siddiqui

0 Feb 17

آنکھوں میں نمی تھی

ملنے آیا تھا تو آنکھوں میں نمی تھی اس کی زیست میں میری کمی تھی تو کمی تھی اسکی سامنے بیٹھا تھا کرسی پہ تو مسکایا تھا وہ کوئی شکوہ نا شکایت…

Started by Mani Siddiqui

4 Aug 25, 2020
Reply by Mani Siddiqui

اُسے میں ہی لکھا تھا

اُسے میں ہی لکھا تھا کہ لہجے برف ہوجائیں تو پھر پگھلا نہیں کرتے پرندے ڈر کر اڑ جائیں ... تو پھر لوٹا نہیں کرتے یقیں اک بار اٹھ جائے کبھی و…

Started by Mani Siddiqui

14 Aug 2, 2020
Reply by Muhammad Bilal

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service