We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

یہ فٹ بال 100 ملین ڈالر کا ہے یاد رہے۔

ٹی پی ایس -77 یا

AN/TPS-77

لانگ رینج راڈار
اگر کبھی آپکو کسی ائیر بیس پر اور ائیر ڈیفنس یونٹ پر ایک بہت بڑی فٹ بال نظر آئے تو اے پانی کی ٹینکی نہیں سمجھنا یہ فٹ بال 100 ملین ڈالر کا ہے یاد رہے۔
جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ٹی پی ایس -77 لانگ رینج راڈار کی ۔ یہ اصل میں اے این ایف پی ایس-117 کا ہی نیا ماڈل ہے جسے ٹرانسپورٹ کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے مختلف ویرزن ہیں اور مختلف ڈیزائین ہیں ۔ یہ فیز ارے راڈار ہے جو کہ تھری ڈیہے ۔ ایک ساتھ 12 چینلز سے یہ آپریٹ کرتا ہے اور اس کی رینج 400 کلو میٹر ہے ۔اور یہ ایک لاکھ فٹ کی بلندی تک اڑنے والی ہر چیز پر نظر رکھتا ہے ۔ یہ 365 کور دیتا ہے اور جتنے بھی اBجیکٹ ا جائیں سب پر نظر رکھتا ہے ۔ اور اس پر لگے ایک اور سسٹم کی وجہ سے یہ سطح سمندر پر بھی نظر رکھ سکتا ہے ۔امریکن کمپنی لوکھیڈ مارٹن کا بنا یہ راڈار ہی ہے جو امریکہ کینڈا کے نارتھ سرویلنس اینڈ وارننگ سسٹم کو چلاتا ہے ۔ اب تک اس کے 134 راڈار بنائے جا چکے ہیں جو کہ مختلف ممالک میں استمال ہو رہے ہیں برطانیہ کا مین ائیر ڈیفس ایند سرویلنس بھی یہی راڈار ہے ۔ اس کے دو ٹائپ کے انٹینے ہوتے ہیں ایک جو کوور کر دیا جاتا ہے ایک جو مابائیل ہوتا ہے جسے کور نہیں کیا جاتا بلکہ ٹو کر سی ون تھرٹی سے منتقل کیا جاتا ہے ۔
پاکستان کو اپنے اسی اور ستر کی دھائی والے میدیم رینج راڈاروں کی جگہ نئے اور لانگ رینج راڈاروں کی ضرورت تھی ۔ جو پورے مغربی انڈیا پر نظر رکھ سکیں ۔ کئی سال سے بھارت کے سارے مغربی کمانڈ کے اڈوں پر نظر رکھنا مشکل ہو رہا تھا چھوٹے راڈاروں کی وجہ سے ۔ جام نگر- وادسر -اجمیر -آگرہ -چندی گڑھ-امبالہ -دہلی -کوٹا -جودھ پور -سورت گڑھ -سرسوا -سری نگر -گارگل- ہلواڑا بھیشانیا- وغیرہ بھارتی فضائیہ کے ہوائی اڈوں کی لائین ہے جسے ایک ہی سرویلنس کمانڈ کے نیچے لانے کے لیے پاکستان نے یہ راڈار خریدا تاکہ فضائی نگرانی کے ساتھ ہے آتے جاتے ابجیکٹ پر نظر رکھی جا سکے ۔پاکستان نے 2 ستمبر 2003 کو امریکہ سے درخواست کی کہ پاکستان کو 6 ٹی پی ایس -77 راڈار بیچے جائیں کانگریس کی منظوری کے بعد پاکستانی انجینزر کی ٹریننگ گراؤند کریو راڈار آپریٹرز کی ٹریننگ شروع ہوئی ۔ اور 2007 میں پاکستان میں یہ راڈار پہنچنا شروع ہوئے جنہیں جلد ہی سروس میں لگا دیا گیا ۔ اس ڈیل میں پارٹس ایکپمنٹ اور ایک بیس بھی شامل تھا ۔ اب یہ 6 راڈار پاکستان کے مختلف علاقں میں لوکیٹیڈ ہیں اور دن

رات کور دے رہے ہیں ۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 203

Reply to This

Replies to This Discussion

Informative Kakoo Patakooo Shatakooooooo.

Like it.

Thanks bhai

RSS

Latest Activity

Siddiq khan kakar liked +M.Tariq Malik's discussion CS302 Mid Term Papers Fall 2019 (14~26 December 2019) & All Solved Past Papers, Solved MCQs & Helping Material
13 minutes ago
M Shabbir posted a status
"Sir acount is locked any body help me plz there are are assignments quizzes and gdb are pending"
1 hour ago
Profile IconKainat Ramzan, Fatima and MUHAMMAD NAJEEB joined +M.Tariq Malik's group
5 hours ago
Saqib replied to +M.Tariq Malik's discussion CS508 Assignment 01 Fall 2020 Solution / Discussion in the group CS508 Modern Programming Languages
8 hours ago
Saqib joined +M.Tariq Malik's group
8 hours ago
Musawar Ahmed replied to +M.Tariq Malik's discussion CS603 Assignment 01 Fall 2020 Solution / Discussion Due Date: 26-11-2020 in the group CS603 Software Architecture and Design
8 hours ago
Musawar Ahmed joined +M.Tariq Malik's group
8 hours ago
Pooja kumari replied to +M.Tariq Malik's discussion ENG501 Online Quiz No 01 Fall 2020 Solution / Discussion in the group ENG501 History of English Language
9 hours ago
+!!! ❤️ Shadow Girl❤️!!! liked ++!!Zuni Khan(Am Cyco)'s discussion Kitna Mushkil Hai Aziyat Ye Gawara Karna
10 hours ago
UZMA replied to +M.Tariq Malik's discussion Don't Worry About Your Assignments, GDBs & Online Quizzes
11 hours ago
+M.Tariq Malik replied to +M.Tariq Malik's discussion MGT601 GDB No 01 Fall 2020 Solution / Discussion Last Date: 27-11-2020 in the group MGT601 SME Management
11 hours ago
+ " Şinger " and + "ραℓωαѕнα" are now friends
11 hours ago

Looking For Something? Search Here

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.