Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


اے میرے اللہ! ہمیں حقیقت میں اپنے ملک پاکستان کے ساتھ مخلص ہونے کی توفیق عطا فرما۔ یا باری تعالٰی اس ارض پاکستان کو جس کی بنیادوں میں لا الہ الااللہ شامل ہے تمام مسائل و پریشانیوں سے دور فرما دے۔ جتنے بھی منافقین ہماری صفوں میں اس ملک کو برباد کرنے پر تلے ہیں ، ان پر اپنا قہر نازل فرما۔
کافروں کی سازشوں سے ہمارے ملک کو محفوظ کردے ۔ یا اللہ ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں صرف تیرا ہی آسرا ہے ۔ تیری منشا ہو تو پل بھر میں سبھی مشکلات حل ہو سکتی ہیں۔ ہم پر رحم فرما ۔ ہم پر رحم فرما ۔ ہم پر رحم فرما۔ فتنوں‌کے خلاف لڑنے میں ہماری مدد فرما۔ یا الٰہی ہماری مدد فرما تیرے .

سوا کوئی مدد کرنے والا نہیں‌ہے۔ آمین یا رب العالٰمین

Views: 368

Reply to This

Replies to This Discussion

Ameeen...

AMEEN

ameen sum ameen

Ameen.....

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service