We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

پندرہ سالہ پاکستانی لڑکے نے ’ڈوٹا- 2 ‘ایشین چیمپئن شپ میں 1.2 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا



بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ سمائل حسن نے چین میں منعقد ہونے والی ’ڈیفنس آف دی اینشنٹ- 2 ایشین چیمپئن شپ میں 1.2 ملین امریکی ڈالر کا انعام اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل امریکہ منتقل ہونے والے سمائل حسن انٹرنیٹ پر تشکیل پانے والی ٹیم ایول جینسز(Evil Geniuses) کے ممبر ہیں جو ویڈیو گیمز کھیلنے کے ماہرین پر مشتمل ہے۔ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے انہوں نے سمائل حسن کو ’ایکس فیکٹر‘ کا عملی مظاہرہ دیکھنے بعد ہی ٹیم کا حصہ بنایا تھا تاہم یہ ان کیلئے کسی رسک سے کم نہ تھا کیونکہ انہیں چین میں ہونے والے مقابلے میں بھی شرکت کرنا تھی۔ یہ ان کی صلاحیتیں ہی تھیں جن کی بنا پر یہ رسک لے لیا گیا۔

تاہم اس رسک کے بدلے جب انہیں بڑی انعامی رقم حاصل ہوئی تو اس کا معاوضہ بخوبی ادا ہو گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ سمائل حسن نے اس مقابلے میں اہم ترین کردار ادا کیا اور یہی وہ پلیئر تھے جس نے سارے کھیل کا رخ تبدیل کر کے رکھ دیا۔ 
ایول جینسز ایک بڑا مقابلہ جیتنے کے بعد ’دی انٹرنیشنل- 5 ‘ میں شرکت کی تیاری کر رہے ہیں جس میں جیتنے کی انعامی رقم کم از کم دس ملین امریکی ڈالر ہے۔

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 155

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

waoww.....

waoooo ...hm kisi s km ni...is ka hm ko h yaqeen

so nice........

RSS

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.