We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More







اسلام وعليكم ورحمة الله وبركاتة



امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔


ایک دفعہ پھر آپکے سامنے نعت رسول پاک کی شیئرنگ کے مقابلہ کے ساتھ حاضر ہوں اس بار کی نعت کا موضوع ہے


" رحمتُ اللعٰالمِین "۔




شرائط




نمبر 1۔ ایک ممبر صرف ایک نعت شیئر کر سکتا ہے۔


نمبر 2۔ اپنی شیئرنگ کو ایڈٹ نہیں کر سکتے۔ اگر ایڈیٹنگ کی گئی تو وہ مقابلہ سے خارج کر دیا جائے گا۔ اسلیے پہلے سے خوب سوچ سمجھ کر پوسٹ کریں۔

نمبر3۔ کسی بھی دوسری سائیٹ کے واٹر مارک یا نام والی پوسٹ کی اجازت نہیں ہے۔


نمبر 4۔ نعت اردو، یا ڈیزائننگ کی صورت میں بھی شیئر کی جا سکتی ہے۔




+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 4460

Reply to This

Replies to This Discussion

رحمتُ اللعٰالمِین صلی اللہ علیہ وسلم

ذکر ہے رحمتُ اللعٰالمِین کا ، کر لیا ہے وضو روشنی نے
با ادب یہ فضا ہو گئی ہے، نور پھیلا دیا چاندنی نے

ذکر صل ِعلی ٰ ٰ ہو رہا ہے ، پھول برسے نہ کیوں آسمان سے
مرحبا مرحبا تاج عرفان، سر جھکا کر کہا بندگی نے


یہ فضا کیوں مہکنے لگی ہے، کیوں لبوں کو ہوا چومتی ہے
احمد ِمجتبیٰ کہہ دیا ہے ، آج محفل میں شاید کسی نے


بزم ِ ہستی میں آپ آ گئے ہیں، روح ِانساں سکوں پا گئی ہے
آپ کے نور سے بن گئے ہیں، ذرے ذرے زمیں کے نگینے

دل کے ارمان مچلنے لگے ہیں، اشک غم سے پگھلنے لگے ہیں
ذکر خیر الورا ع چھڑ گیا تو ، پھر چھلکنے لگے آبگینے


ضبط کا اب تو یارا نہیں ہے، کوئی پرویں سہارا نہیں ہے
اے صبا ساتھ مجھ کو بھی لے کر، آج جانا پڑے گا مدینے


ذکر ہے رحمتُ اللعٰالمِین کا ، کر لیا ہے وضو روشنی نے
با ادب یہ فضا ہو گئی ہے، نور پھیلا دیا چاندنی نے

bohat ummdaaaaa sister

nice discussion

keep it up

sure

thanksss

Very Nice sis

thanks sis

Keep it up Dear

RSS

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.