Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

وہ اللہ تمہیں کبھی بھی نہیں بھلاتا

حسن بصري رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: 
"میں نے قرآن میں نوے جگہوں پر پڑھا کہ اللہ تعالٰی نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور اُسے اس بات کی ضمانت دیدی ہے" اور میں نے قرآن شریف میں صرف ایک مقام پر پڑھا کہ: شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے. ہم نے سچے رب کا نوے مقامات پر کئے ہوئے وعدے پر تو شک کیا مگر جھوٹے شیطان کی صرف ایک مقام پر کہی ہوئی بات کو سچ جانا۔ ۔۔ 

ابن قییم رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: 
"اگر اللہ تعالیٰ پردے ہٹا کر بندے کو دکھا دے کہ وہ اپنے بندے کے معاملات سھارنے کیلئے کیسی کیسی تدبیریں کرتا ہے اور وہ اپنے بندے کی مصلحتوں کی کیسی کیسی حفاظتیں کرتا ہے اور وہ کس طرح اپنے بندے کیلئے اُس کی ماں سے بھی زیادہ شفیق ہے تب کہیں جا کر بندے کا دل اللہ کی محبت سے سرشار ہوگا اور تب کہیں جا کر بندہ اپنا دل اللہ کیلئے قربان کرنے پر کمر بستہ ہوگا۔ 

"تو پھر اگر دُنیا کے غموں نے تمہیں تھکا دیا ہے تو کوئی غم نا کرو ہو سکتا ہے اللہ تمہاری دعاؤں کی آواز سننے کا خواہاں ہو۔ تو پھر کہہ دیجیئے جو کچھ دل میں ہے۔ اور بھول جائیے سب غموں اور مصیبتوں کو کہ وہ اللہ تمہیں کبھی بھی نہیں بھلاتا"۔

Views: 246

Reply to This

Replies to This Discussion

Thanks Maryam..

Jazakallah 

BARAK ALLAH Arhama...

Suuuppperrrbbb sharing Kiran, Jazak Allah

Thanks Burried...

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

Sophie posted a discussion
5 hours ago
⭐ "Mannat"⭐✔️ liked Black Bird Scientist's discussion graphic designer required
5 hours ago
+ ! zεε liked иαвєєℓ αнмє∂'s discussion CS619 Project Students
10 hours ago
Hamid left a comment for jiya ali
11 hours ago
Hamid and jiya ali are now friends
11 hours ago
Usama shahid joined + M.Tariq Malik's group
18 hours ago
Profile Iconsria aslam, Khawir Abbas and Sana Shafaq joined Virtual University of Pakistan
22 hours ago
Abdul Rehman updated their profile
Saturday

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service