We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


یہ دنیا ھے.. دنیا کا نطام چلتا رھتا ھے.. یہاں بڑے سے بڑے سورما آئے' دانشور آئے' ایسے لوگ آئے جو سمجھتے تھے کہ دنیا کو ان کی ضرورت ھے.. مگر آج وہ نہیں ھیں اور دنیا کا نظام چل رھا ھے..

اسی طرح ایک دن ھم بھی نہیں ھونگے.. فیس بک کا اکاونٹ تو ھوگا '
ھمیں کوئی نہ کوئ ٹیگ تو کرتا رھے گا مگر ھمارا تعلق اس دنیا سے کٹ جائے گا..

وہ جگہ جہاں سٹیٹس اپ ڈیٹ نہیں ھوتا ' جہاں اعمال ھی سٹیٹس ھیں.. اس کی فکر کی بھی ضرورت ھے.. دنیا کا گردو غبار دل کے آئینے کو غیر شفاف کردیتا ھے..

انسان اپنی اصل شکل دیکھنا ھی بھول جاتا ھے.. ھم اپنے رب سے ھی دور ھوجاتے ھیں..
لوگوں کو خوش کرنے کے لیے' لوگوں کی نطروں میں معزز بننے کے لیے سوچ سوچ کر اچھا اچھا لکھنے کی کوشش کرتے ھیں..

کاش کہ ھم اپنے اللہ کی نظر میں بھی ایسے ھی ھوں.. ھم اللہ سے بھی ڈر ڈر کر ٹھیک ٹھیک کام کرنے والے بن جائیں..

کوئی بھی ایجاد اچھی یا بری نہیں ھوتی.. انسان کا استعمال اس کو اچھا یا برا بنا دیتا ھے..
ایک کتاب میں بیماریوں سے شفاء کے نسخے موجود ھوتے ھیں ' ایک کتاب میں غیر اخلاقی کہانیاں بھی لکھی ھوتی ھیں..
کتاب کے صفحے ایک ھی درخت سے بنتے ھیں.. قلم بھی ایک جگہ سے بنتا ھے مگر انسان کی سوچ اس کتاب کو خوشبو سے معطر کرتی ھے یا بدبو سے ناپاک کرتی ھے

 

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 180

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice sharing 

thanksssss

wlcm 

Nice sharing 

thankssssss

Informative sharing 

thankssssss

Keep it Up 

SUperb Working 

thankssssss

RSS

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service