We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

ایک جگہ یہ تحریر پڑھی سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شئیر کی جاۓ کیا کہیں گے اس تحریر پر ؟؟؟
 
ھمارے گاؤں میں عسائیوں کا ایک ھی گھر تھا.. اس گھر کی ایک ادھیڑ عمر عورت کا وقت نزع قریب آیا تو گاؤں کے ایک معزز اور دیندار بزرگ چند نمازیوں سمیت مسجد سے ھی انکی عیادت کیلۓ تشریف لے گۓ..
 
وھاں پہنچ کر اسکی حال خیر دریافت کرنے کے بعد کہا.. " بی بی ! آپ نے اتنی عمر گزاری ھے.. کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ اسلام ھی واحد مذھب برحق ھے جس میں دونوں جہانوں کی فلاح ھے..؟ "
 
وہ بولی.. " تمہارا مطلب ھے میں تمہارا کلمہ پڑھ لوں..؟ "
 
بزرگ کہنے لگے.. " جی ھاں ! ھم چاھتے ھیں کہ آپ کی آخرت سنور جاۓ.. اللہ پاک اسکی برکت سے پورے گاؤں پہ رحمت فرمایئں گے.. "
 
وہ کہنے لگی.. " پڑھ لیتی ھوں کلمہ مگر ھمیں کس نبی کا کلمہ پڑھاؤ گے..؟ نوری نبی کا یا نبی بشر کا..؟
 
میں نے اپنی ہوش سے لیکر آج تک یہی دیکھا ھے کہ تم لوگوں نے اپنے نبی کو اختلافات کا محور ھی بناۓ رکھا ھے..
 
نور یا بشر کا اختلاف..
زندہ یا فوت کا اختلاف..
غیب جاننے یا نہ جاننے کا اختلاف..
 
تم لوگ جب کسی ایک بات پہ متفق ھو کے آجاؤ تو پڑھ لونگی کلمہ.. "
 
" لیکن پھر ایک مسئلہ ھوگا.. " وہ کہنے لگی.. " کلمہ پڑھنے کے بعد کوئی کہے گا بریلوی ھو جا.. کوئی کہے گا وھابی ھو جا.. کوئی کہے گا دیوبندی ھو جا.. پھر میں کدھر جاؤں گی..؟
 
تم لوگوں نے تو دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے.. اور جس کے پاس جتنا ٹکڑا آیا ' وہ پہلے تو اسے باپ دادا کا فرقہ ' پھر انا کا مسئلہ بنا کر اتنے سے دین کی ھی پرستش کرتا چلا گیا
 
وہ بزرگ اپنا سا منہ لے کر رہ گیۓ..
 
خواتین و حضرات ! یہ تو تھے فرقہ واریت کے معاشرتی بگاڑ.. اور آخرت میں خواری علیحدہ ھوگی.. کیونکہ آج ھم اتنا دفاع اپنے مذھب کا نہیں کر رھے جتنا اپنے اپنے فرقے کا کر رھے ھیں..
 
اللہ پاک سے ھمیشہ صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق مانگتے رھیۓ.. وہ سننے والا ھے مہربان ھے ."

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 617

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

outstanding nd brilliant job .thnkx for nice sharing

thx bro

بہت عمدہ اشتراک

thxxx,,, keep sharing

nyc and heart tuching

thx sis.... 

thx to all

nice sharing 

thx sis

nice sharing

Nice Sharing  

ALLAH sab ko amal krny ki tufeeq dy .ameen

RSS

Latest Activity

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.