اپنی نظر میں ذلیل ہونے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی ذلت نہیں، کیونکہ خود سے چھپنے کے لئے کوئی اوٹ نہیں ہوتی، کوئی پردہ نہیں ہوتا، سب کچھ ایسے صاف ہوتا ہے جیسے کانچ کی شفاف دیوار کے ایک طرف بیٹھ کر دوسری طرف کا منظر دیکھ رہے ہوں۔‘‘

بشریٰ سعید کے ناول ’’سفال گر‘‘ سے اقتباس۔،۔