We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ہمیں اس دنیا کے لیئے نہیں، اس دنیا کو ہمارے لیئے بنایا تھا،


اللہ پاک نے ہمیں اپنے لیئے بنایا تھا، اللہ نے ہمیں اس دنیا کے لیئے نہیں، اس دنیا کو ہمارے لیئے بنایا تھا،

زمین آسمان سورج چاند پہاڑ ستاروں، بارش، ندی جھرنوں کو ہمارے لیئے کام پر لگا دیا۔

اور ہم ہیں کہ اللہ کو چھوڑ کر اس دنیا کے ہو جانا چاہتے ہیں، اپنی اصل سے جدا بھلا کہاں کسی کو سکون ملا ہے،

سکون اس کے پاس ہیں جس کے ہم ہیں، جسکو ہمارے لیئے بنایا وہ ہماری نہیں وہ ایک آزمائش ہے،

جو جتنا اللہ کا ہے دنیاکی حقیقت اس پر اتنی آشکار ہے جو جتنا اللہ سے اپنی اصل سے دور ہے وہ دنیا کے دھوکے میں اتنا مبتلا ہے۔

اللہ ہمیں اپنی محبت میں قائم رکھے اللھم آمین!


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 137

Reply to This

Replies to This Discussion

جو جتنا اللہ سے اپنی اصل سے دور ہے وہ دنیا کے دھوکے میں اتنا مبتلا ہے۔

اللہ ہمیں اپنی محبت میں قائم رکھے اللھم آمین

Nice n sum ameen..

Ameen

nice sharing

thanksssssss

RSS

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.