We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

چھوڑیں جی! مجھ سے اصلیت پوچھیں ان کی مجھے سعودیہ رہتے بیس سال ہو گئے ہیں۔۔کتے لوگ ہیں یہ۔۔عورتیں ان کی فاحشہ ہیں

ارے جناب کیا بتاوں بیس سال سےا مریکہ بیٹھا ہوں ان سے زیادہ ذلیل لوگ میں نے نہیں دیکھے۔

دنیا جہان کی گندی قوم ہے انگریز قوم۔۔۔مجھ سے پوچھ لو میں پندرہ سال سے امریکہ بیٹھا ہوں۔

ارے چھڈو جناب۔۔پاکستان جیسا ملک ہی کوئی نہیں باہر تو سارا گند ہے میری عمر گزری ہے باہر

یہ وہ فقرے ہیں جو بیرون ممالک رہنے والا ہر تیسرا پاکستانی بولتا ہے۔۔اب میرا سوال ہے

اگر اپنے ملک جیسا کوئی ملک نہیں باہر سارا گند ہے تو کیوں گئے گند میں؟ یعنی خود بھی گند ہو جو گند کی طرف بھاگے؟

ہمارا المیہ یہ ہے جس دھرتی سے اللہ پاک ہمارے لیے رزق پیدا کرتا جن لوگوں کو ہمارے رزق کا وسلیہ بناتا ہے ہم لوگوں نے ہمیشہ انھیں گالیاں دیں انھیں کوسا۔۔چاہے وہ سعودیہ ہو چاہے وہ اسپین ہو چاہے ہو یوکے ہو یا امریکہ ہو

وہ جو مثال بنی ہے جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کیا وہ ہم جیسے لوگوں کے لیے بنی ہے۔ جب تک اس ملک کی اس دھرتی کی عزت نہیں کرو گے جہاں سے اللہ تمہیں رزق دے رہا کبھی عزت نہیں پاو گے

یہی وجہ ہے کہ پاکستانی دنیا کے جس کونے میں بھی بیٹھا ہے وہ پریشان ہے اپنے حالات سے اپنے کام خوش نہیں ہے

جب تک پاکستان ہوتا ہے باہر جانے کی رٹ ہوتی ہے باہر جاتا ہے تو وہاں کی عوام اور حکومت کو گالیاں دیتا ہے اور پاکستان کو یاد کر کر کے آہیں بھرتا ہے۔۔

اپنی روزی روٹی اور جس جگہ سے روزی روٹی مل رہی وہاں سے پیار کرنا سیکھو۔۔۔بہت عزت و کامیابی پاو گے ان شاء اللہ

کیا کہتے آپ؟

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 293

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

bilkul sahi kaha i agree 

hmm

Thanks Nabila Azam

Beshak

agree

thanks amina

Thanks Hishaam

nice sharing

thanks humna

true

Thanks Aswa

RSS

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.