ایک مسکراہٹ انسان کا چہرہ کتنے خوب صورت انداز میں بدل دیتی ہے

ایک مسکراہٹ انسان کا چہرہ کتنے خوب صورت انداز میں بدل دیتی ہے ـ انہوں نے مسکرانا چاہا تو ہونٹوں کے کساؤ نے انہیں بھینچ دیا ـ اس کھنچاؤ نے اسی لمحے انہیں بتا دیا کہ مسکراہٹ اور دل کا بڑا ساتھ ہوتا ہے، جیسے دامن اور چولی کا ـ انسان زبردستی نہیں مسکرا سکتا ـ اس کی مسکراہٹ میں اس کا دل رکھا ہوتا ہے

Views: 307

Reply to This

Replies to This Discussion

thanks

nice sharing

thankssssss

Hmmm right

Agree

9yc sharing..

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service