We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

!!.....اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو (تو


ایک شخص 70 سال کی عمر کو پہنچ گیا ۔ بڑھاپے نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا ۔ ایک وقت وہ بھی آیا کہ کھانا نگلنا دشوار ہو گیا پھر ایک دن اچانک نوبت یہاں تک آ گئی کہ کھانا نگلنا ممکن ہی نہ رہا ۔
بوڑھے شخص کو اس کے بچوں نے اسپتال میں داخل کر دیا ۔ ڈاکٹروں نے ایمرجنسی آپریشن کا مشورہ دیا ۔ آپریشن کامیاب رہا 
اکاونٹنٹ نے بوڑھے شخص کو ...اسپتال کا بل تھما دیا جس میں آپریشن سے لے کر اس کے اسپتال میں قیام تک کے سارے اخراجات موجود تھے ۔
بل دیکھ کر بوڑھا شخص رونے لگا۔ اکاونٹینٹ یہ دیکھ کر جلدی جلدی اپنے افسر کے پاس گیا اور اسے بوڑھے شخص کے رونے کا قصہ سنایا۔
افسر اسی وقت بوڑھے کے پاس پہنچا اور کہا کہ اگر بل دینا آپ کے بس میں نہیں ہے تو ہم اس کا کوئی اور انتظام کر سکتے ہیں ۔ بوڑھے شخص نے کہا کہ میرے چار بیٹے ہیں اور یہ بل دینا میرے لیئے کوئی بڑی بات نہیں۔ میں اس لیئے نہیں رویا کہ میں بل ادا نہیں کر سکت
ا بلکہ میں اس لیئے رو رہا ہوں کہ....!
"میرے رب نے مجھے 70 سال کھلایا لیکن آج تک میرے ہاتھ میں بل نہیں تھمایا -"
ذرا سوچئے اور ہر سانس کے ساتھ الحمد للہ کہنے کو اپنی عادت بنا لیجئے...
الله اپنا شکر ادا کرنے والے بندے کو پسند کرتا ہے !
وَإِن تَعُدّوا نِعمَتَ اللَّهِ لا تُحصوها ۗ ( سورۃ ابراہیم 34 )
"اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو (تو) پورا شمار نہ کر سکو گے."

 

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 113

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

Beshak 

ALLAH hm sb ko shukar ada krny ki tofeeq ata farmay 

AMEEN

RSS

Today Top Members 

1 Biya

Biya

2 Asad

Asad

3 Ahmad

Ahmad

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.