We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More



فضیلت نوافل اور وظائف:-


1۔ شعبان کی 14 تاریخ بعد نماز مغرب دو رکعت نما زاس طرح پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ حشر کی آخری تین آیات 1،1 مرتبہ اور سورہ اخلاص 3،3 مرتبہ پڑھیں

ٍفضیلت : یہ نماز مغفرت گناہ کے لیے بہت افضل ہے۔

2۔ سو رکعت نماز اس طرح پڑھیں کہ ہو رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص 10،10 مرتبہ پڑھیں

فضیلت:- اس نماز کو صلاۃ الخیر کیتے ہیں۔ جو شخص یہ نماز پڑھے گا اللہ تعالی اس کی طرف ستر دفعہ نگاہ کرم فرمائے گا۔ اور ہر نگاہ میں اس کی ستر حاجتیں پوری فرمائے گا۔ ادنی حاجت بخشش ہے۔ غنیہ الطالبین۔


فضیلت نوافل اور وظائف:-

۔شعبان کی پندرہ شب کو دو رکعت نماز اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی 1 بار اور سورہ اخلاص 15،15 مرتبی پڑھیں بعد سلام کے 100 مرتبہ درود شریف پڑھ کر ترقی رزق کی دعا کریں

ٍفضیلت:- انشا اللہ اس نماز کے باعث رزق میں ترقی ہوگی۔
۔ شعبان کی 15 رات کو 8 رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص 10،10 مرتبہ پڑھیں

ٍفضیلت:- اللہ تعالی اس نماز کے پڑھنے والے کیلے بیشمار فرشتے مقرر کرت گا جو اسے عذاب قبر سے نجات کی اور داخل بہشت ہونے کی خوش خبری دیں گے



فضیلت نوافل اور وظائف:-

شعبان کی 15 رات کو 14 رکعت نماز 7 سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کافرون 1 بار سورہ اخلاص 1 بار سورہ فلق 1 بار سورہ ناس 1 بار پڑھیں سلام کے بعد آیت الکرسی 1 بار پھر سورہ توبہ کی آخری آیات128،129 پڑھے

ٍفضیلت:- دعاء کی قبولیت کیلے خواہ دنیاوی ہو یا دینی بہت افضل ہے۔

وظائف:-

1۔ شعبان کی 14 تاریخ کو بعد نماز عصر آفتاب غروب ہونے تک باوضو 40 مرتبہ

لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم پڑھے اس کے 40 سال کے گناہ اللہ تعالی معاف فرمائے گا

2۔ شعبان کی 15 شب کو سورہ یسین 3 دفعہ پڑھنے سے حسب ذیل فائدے ہیں

1۔ ترقی رزق

2۔ درازی عمر

3۔ ناگہانی آفتوں سے محفوظ رینا

۔ شعبان کی 15 رات سورہ دخان 7 مرتبہ پڑھنا بہت افضل ہے


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 803

Reply to This

Replies to This Discussion

JazakALLAH

JAZAKALLAH 

JAZAK ALLAH 

Please provide reference for all

JAZAK ALLAH...........

jazakAllah sis

RSS

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.