We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

پتہ نھیں ھم ھمیشہ دعا کرتے وقت ھر بار اپنی نظر آسمان کی طرف کیوں اٹھاتے ھیں ۔

پتہ نھیں ھم ھمیشہ دعا کرتے وقت ھر بار اپنی نظر آسمان کی طرف کیوں اٹھاتے ھیں ۔
اپنے دل کی جانب کیون نہــیں دیکھتے
کیا یہ ھمارے کمزور ایمان کی نشانی نھیں ہے کے وہ صرف آسمان پر ھی بسیرا کرتا ہے ۔

سلطان بابا تو دعا مانگنے کے بعد اس طرح بے فکر ھو گئے تھے جیسے خدا ان کی ھر دعا سن ھی تو لے گا ۔
اچانک میرے ذہن میں ایک کوندا سا لپکا ۔

کہیں یہ اٹل یقین ہی تو کسی دعا کی قبولیت کی اصل کلیہ تو نہیں ۔
کہیں ھماری دعائیں اس لیے تو رد نہیں ھو جاتی کے ھم اندر سے بے یقین اور بد دل ھوتے ھیں ۔
ھم جس سے مانگ رہے ھوتے ھیں خود اس کی سخاوت اور خزانے پر ھمارا
اعتماد متزلزل ھوتا ھے
پھر دعا قبول نہ ھونے کا شکوہ کیسا ۔
یہ تو اعتبار اور توکل کا سودا ھے ۔ اور سچ ھی تو ھے انسان ھی سدا کا خسارے میں ھے ۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 181

Reply to This

Replies to This Discussion

buth achi bat ki hy 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.