Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے,

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے,
سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائےتو وہ حملہ نہیں کرتا,
سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں,
بئے کے گھونسلے کا گندمی سایہ لرزتا ہے,
تو ندی کی روپہلی مچھلیاں اس کوپڑوسی مان لیتی ہیں,
ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں,
تو مینا اپنے گھر کو بھول کرکوے کے انڈوں کو پروں میں تھام لیتی ہے,
سارا جنگل جاگ جاتا ہےندی میں باڑ آجائےکوئی ,
پل ٹوٹ جائےتو کسی لکڑی کے تختے پر,
گلہری سانپ چیتا اور بکری
ساتھ ہوتے ہیں,
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہے,
خداوندا جلیل و معتبر، دانا و بینا منصف اکبر,
ہمارے شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی دستور نافذ کر....... .

 

Views: 413

Reply to This

Replies to This Discussion

Asim bhai ye to poray country kaliay halat ka mutabiq ha is main ak shehr thori na ata ha 

g bhai  

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service