Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

دنیا میں سب سے پیارا موسم اندر کا موسم ہوتا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انسان کا دل لیکن


دنیا میں سب سے پیارا موسم اندر کا موسم ہوتا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انسان کا دل لیکن خوبصورت جگہ اسے خود بنانا پڑتا ہے تا کہ جب ہم کبھی دنیا کے آلام سے گھبرا کر اس سے بھاگ جانا چاہیں تو ہمارے اندر کی دنیا اس کا نعیم البدل بن جائے تو اس خوبصورت باغیچے کی صاف صفائی کے ساتھ ضروری ہے کہ اس میں محبت ، عفو ، رواداری ، سچائی اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگایے جائیں جن کی خوشبو دل کو مہکا دے اور رنگ خوشنما نظارہ بخشیں حسد ، غرور خود پسندی ، انا پروری اور خوشامد ایسی زہریلی جھاڑ جھنکار ہے جو سر زمین دل کو نہ صرف بد نما بناتی ہے بلکہ اگر جلد ہی اسے اکھاڑ نہ پھینکا جائے توجڑیں دور دور تک پھیل کر کڑواہٹ کا ایسا پھل پیدا کرتی ہیں کہ جو صاحب دل کو تو زہریلا کرتا ہی ہے ساتھ میں اس سے منسلک لوگوں کو بھی نقصان پہنچاتا ہے

Views: 283

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice sharing....

tankssssss

  Bilkul... its true

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service