We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

انسان اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کر دے تو ہر خوف ختم ہو جاتا ہے


انسان اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کر دے تو ہر خوف ختم ہو جاتا ہے۔اگرمنشائے الہٰی کو مان لیا جائے تو نہ زندگی کا خوف رہتا ہے نہ موت کا۔نہ امیری کا ، نہ غریبی کا۔نہ عزت کی تمنا ، نہ ذلت کا ڈر۔یہ سب اس کے انداز ہیں ۔ وہ جو چاہے عطا کرے۔ ہمیں راضی رہنا ہے۔ورنہ ہماری سر کشی اور خود پسندی کی سزا صرف یہی ہے کہ ہمیں اندر سے دبوچ لیا جائے۔ظاہر کے جسم میں تو کوئی خراش نہ ہو ، لیکن اندر سے باطنی وجود قاش قاش اور پاش پاش ہو چکا ہو

Views: 190

Reply to This

Replies to This Discussion

nice sharing....

nice sis

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service