Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

جیسے ہی وہ خوش لباس انسان چمکتی دمکتی کار سے اترا فقیر نے اسے گھیر لیا۔ "اللہ کے نام پر دے دو۔" صاحب کو اللہ نے بہت بڑا دل دیا تھا اس نے بجائے پیسوں کے جیب سے سونے کا سکہ نکالا اور فقیر کو دے دیا۔ فقیر نے کبھی سونا نہیں دیکھا تھا اس نے چند سو روپے پر اصرار جاری رکھا۔۔صاحب کہتے رہے یہ چند سو روپے سے زیادہ قیمتی ہے یقین کرو یہ ان کاغذ کے ٹکڑوں سے زیادہ اہم ہے۔۔لیکن فقیر نے یقین نہ کیا اور مایوسی سے چل دیا
ہم سب کی مثال بھی اس فقیر کی مانند ہے۔ہم اللہ پاک سے مانگتے ہیں وہ ہمیں سونے کا سکہ دیتا ہے یعنی ہماری مانگی گئی چیز سے احسن چیز عطاء کرتا ہے لیکن ہم گناہ گار چند سو روپے پر اصرار جاری رکھتے ہیں۔۔۔اور بالآخر مایوس ہو جاتے ہیں۔۔ اللہ پاک جو دیتا ہے اسے سونے کا سکہ سمجھو جو کہ چند سو روپوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے

Views: 544

Reply to This

Replies to This Discussion

masaALLAH bht aala massage ha

JazakAllah

jazakAllah

waqi hi sahi bola insan hain hum apna apna dekhne sey ruk nahi sakhty k kiya hain hum

true sis

hmm sahi kha

nice message keep it up

thnx alot zainab

great sharing cj bro

keep it up

RSS

Looking For Something? Search Below

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service