Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

دلچسپ کہاوتیں ........

* زندگی صرف نسل کیلئے ہوتی ہے اور اچھا نام ھمیشہ کیلئے.
)جاپانی کہاوت(

* کامیابی وہ سیڑھی ہے جس پر جیبوں میں ہاتھ ڈال کر نہیں چڑھا جاسکتا.
)امریکی کہاوت(

* ذہن ایک پیراشوٹ کی طرح ہوتا ہے کہ اسے کھولیں گے تو یہ کام کرلے گا.
)روسی کہاوت(

* کسی کی خوشیوں میں شریک ہونے سے اس کی خوشیاں دوگنی ہوجاتی ہیں اور کسی کے غموں میں شریک ہونے سے غم آدھے ہوجاتے ہیں.
)سوئٹزرلینڈ کی کہاوت(

* سوتے ہوئے کتے کو سویا رہنے دو، بیدار ہو کر وہ یقینا آپ پر بھونکے گا.
)ترکش کہاوت(

* اگر تم خود ترقی نہیں کرسکتے تو دوسروں کو ترقی کرتے کرتے دیکھ کر آنکھیں بند مت کرو.
)جرمن کہاوت(

* تلوار اور عورت کی چلتی ہوئی ذبان کو روکنا ہی ادل بہادری ہے.
)روسی کہاوت(

* روتی ہوئی عورت اور بیمہ ایجنٹ کی باتوں پر کبھی اعتبار مت کرو.
)جاپانی کہاوت(

ان میں سے آپ کو گونسی کہاوت سب سے دلچسپ لگی؟؟؟

Views: 635

Reply to This

Replies to This Discussion

Sari quotes hi itni aalawwww hain k shortlist kerne ko dil nahi ker raha.

Still, these were best impressive:

زندگی صرف نسل کیلئے ہوتی ہے اور اچھا نام ھمیشہ کیلئے.
)جاپانی کہاوت(

* کامیابی وہ سیڑھی ہے جس پر جیبوں میں ہاتھ ڈال کر نہیں چڑھا جاسکتا.
)امریکی کہاوت

PreciOsO share

thnks buried bhai 

* ذہن ایک پیراشوٹ کی طرح ہوتا ہے کہ اسے کھولیں گے تو یہ کام کرلے گا.
روسی کہاوت

* اگر تم خود ترقی نہیں کرسکتے تو دوسروں کو ترقی کرتے کرتے دیکھ کر آنکھیں بند مت کرو.

)جرمن کہاوت(

thnks jams khan 

Nice sharing

Keep it up

thnks 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service