Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

انجانہ سا اک احساس
کچھ دور ہے کچھ ہے پاس
کوئی چاند زمیں پر اُترے
اور پیار کے پیاسے ہونٹ بجھا لیں پیاس
کتنی دور کتنے پاس
ادھوری ہے دل کی آس
پیار تو ہمیشہ رہے گا

خوشی سے تو دکھ بھی سہے گا 

ہونٹوں سے اُف نہ کہے گا
آئے گا کبھی تو دکھ بھی راس
کتنی دور کتنے پاس
ادھوری ہے دل کی آس
ہونے دو جو بھی گلا ہے
دل تو یہ دل سے ملا ہے
جو بھی وفا کا صلہ ہے
غم ہیں تو غم بھی ہیں غم شناس
کتنی دور کتنے پاس
ادھوری ہے دل کی آس
کتنے دلوں میں تھی چاہتیں
آخر بنی ہیں وہ حسرتیں
لب پر نہ لانا شکایتیں
ٹوٹے نہ کبھی من کی آس
کتنی دور کتنے پاس
ادھوری ہے دل کی آس

Views: 514

Reply to This

Replies to This Discussion

Very nice

Keep sharing dear

Great Great Great

Akheeeeeerrr eeee oo appp

nice 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service