Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


پاکستانی کامیڈین سعد ہارون ’’عالمی کامیڈین مقابلوں‘‘ کے فائنل میں پہنچ گئے


Saad Haroon live at Broadway Comedy Club by + Silent Prince

لاس ویگاس: پاکستان کے پہلے انگریزی اسٹیج مزاح کار سعد ہارون نے دنیا کے بہترین کامیڈین مقابلوں کے فائنل راؤنڈ کے لئے کوالی فائی کرلیا۔

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں دنیا بھر سے منتخب ہوکر سیمی فائنل میں پہنچنے والے 10 بہترین کامیڈین کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پاکستانی کامیڈین سعد ہارون نے 3 ہزار 330 ووٹ حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کرکے فائنل کے لئے کوالی فائی کرلیا  جب کہ فائئل میں پہنچنے والے دیگر امیدواروں کا تعلق فن لینڈ، فرانس، اسپین اور متحدہ عرب امارات سے ہے جن کے درمیان فائنل 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے عالمی دن کے موقع پر ہوگا۔

بہترین کامیڈین کی تلاش کے لئے ہالی ووڈ نائٹ کلب کی ” لاف فیکٹری ” کی جانب سے مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے اور فائنل مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار کو 10 ہزار امریکی ڈالر انعام اور امریکا بھر میں کامیڈی ٹور کرایا جائے گا۔

واضح رہے کہ سعد ہارون پہلے پاکستانی کامیڈین ہیں جنہوں نے انگریزی میں اسٹیج کامیڈی کر کے نہ صرف ملک میں نام کمایا بلکہ ہالی ووٹ نائٹ کلب کی جانب سے عالمی مقابلوں میں کامیابی کے بعد اب ان کا شمار بہترین کامیڈین میں ہورہا ہے۔

Views: 296

Reply to This

Replies to This Discussion

hmm great :)

RSS

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service