We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

اے اللہ. پاک.. ہم شہادت دیتے ہیں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں

اے اللہ. پاک..
ہم شہادت دیتے ہیں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ، تو اکیلا ہے ،پاک ہے ، بے عیب ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔٭
اے اللہ !
ہم شہادت دیتے ہیں کہ نبی آخرالزمان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے بندے اور رسول ہیں ۔٭ اے اللہ پاک !
میں تجھ سے تیری شان کے مطابق ہر طرح کی خیر ، برکت ، بھلائی اور رحمت کا سوال کرتے ہیں۔ ٭...
اے اللہ !
اپنی شان کے مطابق ہمیں سب عطا فرما اور ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر اور ہماری زندگیوں میں کوئی کمی نہ رہنے دے ۔٭
اے اللہ !
تو ہی ہمارا آسرا ہے اور ہم تجھ پر ہی بھروسہ کئے ہوئے ہیں، ہمیں دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا کر جنت الفردوس کا حقدار بنا دے کیونکہ ہم تیرے نام لیوا ہیں ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں ۔٭ یااللہ !
زندگی کے ہر لمحہ میں ہماری مدد فرما
۔٭ آمین یا رب العالمین٭

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 119

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Reply to This

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service