We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

امید ہی زندگی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت کی ذات سے امید ہی زندگی ہے اور مایوسی موت ہے۔ جو اللہ رب العزت کی ذات سے مایوس ہوا سمجھیں کہ اس نے موت سے پہلے ہی خود کو ختم کرلیا۔ 
یہ دنیا کا نظام امید پر قائم ہے۔ ہم جب بیمار ہوتے ہیں، سخت تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں تو اللہ کو پکارتے ہیں، ہمارا یہ پکارنا اللہ کی ذات پر امید کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت شفاء دیتا ہے۔ 
کچھ لوگ زندگی سے اتنے مایوس ہوتے ہیں کہ اپنے ہاتھوں اپنی زندگی ختم کرلیتے ہیں، غم کیا تھا؟ کسی کو روزگار کا مسئلہ تھا، کسی کا دنیا کا محبوب بے وفاء نکلا اور کسی کی دنیا کی وجہ سے بے چینی اتنی بڑھی کہ اس نے اپنا سر ہی ٹرین کی پٹری کے اوپر رکھ دیا۔
تنگی کے بعد آسانی ہے۔ اگر آج آپ پر برا وقت ہے تو یہ ہمیشہ نہیں رہے گا، جو صبر کرتے ہیں اللہ رب العزت خود ان کے لیے راستہ نکالتا ہے۔ جب تک سانس ہے، اللہ کی ذات پر یقین پختہ رہے کہ اللہ رب العزت غیب سے پریشانیوں سے نکلنے کے اسباب پیدا کرے گا۔
وہ بھی تو ہیں جن کی آنکھیں نہیں ہیں، جو اپاہج ہیں، جو جسمانی طور پر بیمار و کمزور ہیں، وہ بھی تو اللہ کی ذات پر امید رکھ کر زندگی گزارتے ہیں۔ اللہ ان کی ضرورتوں کا غیب سے بندوبست کرتا ہے۔ کیا کبھی سنا کہ کوئی اندھا بھوک سے مر گیا؟
بندے ' بندوں کے سہارے ڈھونڈتے ہیں ، مگر کائنات کی ہر مخلوق سوائے جن و انس کے اللہ پر پختہ یقین رکھتی ہے، ان کو اس بات کا یقین ہے کہ اللہ ان کے لیے روزی کا بندوبست کرے گا۔

اللہ کی ذات کے ساتھ امیدیں باندھ کر رکھیں کیونکہ امید ہی زندگی ہے۔ 

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 255

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice sharing

thanks

Beautiful sharing 

keep it up

sure

thanks

RSS

Today Top Members 

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.