We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

أَلاَ بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوب:
------------------------------
سب سے قیمتی دل وہی ھوتا ہے،جس میں اللہ کی محبٌت سب سے بڑھ کر ھو،
اور جس دل میں اللہ کی محبٌت جاگزیں ہوتی ہے، وہ دل اللہ کے چاہنے والوں کو بھی چاہتا ہے،اور ایسے دل میں اللہ کے چاھنے والوں کی محبٌتیں ، اللہ کے چاہنے والے آتے رہتے ہیں ، اور یہ دل اللہ کو محبوب ترین ھو جاتا ھے،

یہاں تک کہ اللہ خود ایسے دل میں قیام کرتا ھے، ایسا دل ایک مسجد کی طرح ہوتا ہے ،جس میں اللہ اور اللہ کے محب آتے رہتے ہیں ، اور یہ ہی دل اللہ کا گھر کہلاتا ھے ۔

اور ایک دل ایسا ھوتا ھے کہ جس میں خواھش اور تسکین نفس کی خاطر محبٌتیں جمع ہوتی رھتی ہیں، ھر نئے موڑ پر ایک نیا حسین چمکتا چہرہ اور پرکشش وجود اس دل کا مہمان بنتا رھتا ھے،
ایسے دل کا مالک خود کو چاھے جتنا بھی محبٌت کا پیکرمحبٌت کا سمندر،
سراپا محبٌت سمجھے، پر اللہ کی نظر میں ایسے دل کی مثال ایک بازار کی سی ہے، جس میں ہر طرح کے لوگ اپنی پسند کی اشیاء لینے آتے رہتے ہیں.
اور یہ دل اللہ کا گھر نہیں بلکہ کسی بازاری عورت کے گھر کی طرح ھوتا ہے،
جہاں کوئی بھی شخص کسی بھی وقت تسکین خواھش کیلئے آسکتا ھے ۔
ایسے دل کو کبھی بھی اللہ کا گھر نہیں کہا جاسکتا.

دل کو خدا کی یاد سے خالی نہ کیجئیے
آسیب بسنے لگتے ھیں خالی مکان میں!

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 270

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

Nice information

Exactly..Jazzak Allah..

but i couldn't understand this,


یہاں تک کہ اللہ خود ایسے دل میں قیام کرتا ھے، ایسا دل ایک مسجد کی طرح ہوتا ہے ،جس میں اللہ اور اللہ کے محب آتے رہتے ہیں ، اور یہ ہی دل اللہ کا گھر کہلاتا ھے ۔


Jazak Allah

Very Good

zabarDast

Thanks

RSS

Today Top Members 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.