We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

میں نے اس سے پوچھا کہ بنارس خان تم شکوہ نہیں کرتے ؟

میں نے اس سے پوچھا کہ بنارس خان تم شکوہ نہیں کرتے ؟
کہنے لگا..
صاحب ، ہم بہت شکوہ کرتا تھا ، یہ تو ہماری زندگی کا ایک حصہ تھا -
اپنا گھر چھوڑ کے ہم ادھر آیا تو شکوہ کرتا کہ ادھر تو کوارٹر میں کچھ نہیں ہے -
ہم ادھر آیا تھا سکون کی تلاش میں بڑا پر باش رہنا چاہتا تھا -
بڑی کوششیں کیں ، بڑے لوگوں سے ملا -
بڑے پیروں فقیروں کے پاس گیا کہ جناب ہم سکون کی تلاش میں ہے ، تو نہیں ملا -
ایک دن شام کو کھانا کھاتے کھاتے میں نے فیصلہ کیا - 
میرے ہاتھ میں لقمہ تھا ، رکھ دیا -
میں نے کہا ، یار دفع کرو سکون کو -
ہم نے اس کو لے کر کیا کرنا ہے
ہم سکون کے بغیر ہی زندگی بسر کریگا -
اس دن سے مجھے سکون ملنا شروع ہو گیا -

تو میں نے کہا...
تم نے یہ کمال کی بات کی ہے ، تم نے یہ کیسے سوچا ؟

کہنے لگا ،
بس یہ الله کی طرف سے میرے ذہن میں آیا -

میں نے کہا ...
وہ ٹھیک ہے آپ نے سکون کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا اور اپنے آپ کے ساتھ ایک مصالحت کر لی لیکن یہ خوشدلی آپ میں کیسے آئی ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں -

کہنے لگا ،
جی یہ بھی بڑا مشکل کام تھا
ہر شخص جو دنیا کا سوتا ہے ، اور صبح اٹھتا ہے - تو اپنا پیر چارپائی سے نیچے اتارنے سے پہلے ...

میں نے کہا ..
کہ یارا بنارس خان !
قدم تو نیچے اتارنا ہی ہے تو کلفت میں کیوں اتاریں ، خوشی میں کیوں نہ دن گزاریں ، تو سارے دن میں جب کبھی جس مقام پر بھی میں جاتا ، تنور پر روٹی کھانے ، دوستوں سے ملنے ، یا کسی مصیبت میں گزرنے تو مجھ کو یہ بات یاد آجاتی کہ آج میں نے فیصلہ کیا ہے کہ " کلفت " میں یہ دن نہیں گزارنا -
آرام کرنا ہے ، خوشی سے ہر چیز قبول کرنی ہے -
اس کے بعد صاحب عادت پڑ گئی -
اگر انسان یہ فیصلہ کر لے ، اور اس کا تہیہ کر لے ، اور اس پر قائم ہو جائے تو یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں -

میں نے کہا،
یار ہم سے تو اس پر قائم نہیں رہا گیا تھا -

کہنے لگا ،
آپ نے یہ فیصلہ کیا ہی نہیں - وہ تہیہ کرنے کی بات کر رہا تھا -

از اشفاق احمد زاویہ ١ الله کا نظام صفحہ ٩٧

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 254

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

nice

thnks 

nice!

thnks bro 

superb

RSS

Latest Activity

+ ՏhehαrZααD + replied to + ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! !'s discussion روح کے زخم
2 hours ago
+ ՏhehαrZααD + liked 彡JK彡 ❤️'s discussion ............. ایک تلخ حقیقت..........
2 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion ............. ایک تلخ حقیقت..........
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R replied to + ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! !'s discussion روح کے زخم
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked + ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! !'s discussion روح کے زخم
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion عزت وہ ہے جس میں ہمارا قلب مطمئن ہوتا ہے
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R replied to + sílєnzíσ's discussion If fb, google nd youtube would have been subjects..... !!!!!!!!!!!!
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion ............. ایک تلخ حقیقت..........
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked 彡JK彡 ❤️'s discussion ............. ایک تلخ حقیقت..........
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R replied to +++STUDENT+++'s discussion Bya namaz
3 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked ++!!! Drama Queen's discussion !!!!!!!!!!!!!! KOn hay GALAT.............??????
3 hours ago
saniya gul joined + M.Tariq Malik's group
6 hours ago
saniya gul joined + M.Tariq Malik's group
6 hours ago
saniya gul joined + M.Tariq Malik's group
6 hours ago
saniya gul joined + M.Tariq Malik's group
6 hours ago
saniya gul joined + M.Tariq Malik's group
6 hours ago
Mahim Ch replied to + M.Tariq Malik's discussion VU Students Reserves The Right to Delete Any Profile On the Site
7 hours ago
Hadi updated their profile
8 hours ago
彡JK彡 ❤️ liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion عزت وہ ہے جس میں ہمارا قلب مطمئن ہوتا ہے
8 hours ago
+ M.Tariq Malik liked + M.Tariq Malik's discussion 111 Solved MCQs of Financial Management MGT201
8 hours ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service