We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

اسے کہنا
محبت ایک صحرا ہے
اور صحرا میں کبھی بارش نہیں ہوتی
اور اگر باالفرض ہو بھی تو
فقط اک پل کو ہوتی ہے
اور اس کے بعد صدیاں خشک سالی میں گزرتی ہیں

اسے کہنا
محبت ایک صحرا ہے
اور اس میں وصل کی بارش کو صدیاں بیت جاتی ہیں
مگر پھر بھی نہیں ہوتی
اور اگر باالفرض ہو بھی تو
پھر اس کے بعد صدیوں کی جدائی مار دیتی ہے

اسے کہنا
محبت ایک صحرا ہے
اور صحرا کے سرابوں میں بھٹک جانے کا خدشہ سب کو رہتا ہے
کبھی پیاسے مسافر جب سرابوں میں بھٹک جائیں
انھیں رستہ نہیں ملتا

اسے کہنا
محبت ایک صحرا ہے
وفاؤں کے سرابوں سے اٹا صحرا
محبت کے مسافر گر
وفا کے ان سرابوں میں بھٹک جائیں
تو پھر وہ زندگی بھر ان سرابوں میں ہی رہتے ہیں

کبھی واپس نہیں آتے...

 

‎اسے کہنا محبت ایک صحرا ہے اور صحرا میں کبھی بارش نہیں ہوتی اور اگر باالفرض ہو بھی تو فقط اک پل کو ہوتی ہے اور اس کے بعد صدیاں خشک سالی میں گزرتی ہیں اسے کہنا محبت ایک صحرا ہے اور اس میں وصل کی بارش کو صدیاں بیت جاتی ہیں مگر پھر بھی نہیں ہوتی اور اگر باالفرض ہو بھی تو پھر اس کے بعد صدیوں کی جدائی مار دیتی ہے اسے کہنا محبت ایک صحرا ہے اور صحرا کے سرابوں میں بھٹک جانے کا خدشہ سب کو رہتا ہے کبھی پیاسے مسافر جب سرابوں میں بھٹک جائیں انھیں رستہ نہیں ملتا اسے کہنا محبت ایک صحرا ہے وفاؤں کے سرابوں سے اٹا صحرا محبت کے مسافر گر وفا کے ان سرابوں میں بھٹک جائیں تو پھر وہ زندگی بھر ان سرابوں میں ہی رہتے ہیں کبھی واپس نہیں آتے... #ثمین‎


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 301

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice sis

thnks sister 

jis bat ka pata na ho us main tang arani nai chaiy bilawaja 

niceee poetry ..........

محبت کے مسافر گر
وفا کے ان سرابوں میں بھٹک جائیں
تو پھر وہ زندگی بھر ان سرابوں میں ہی رہتے ہیں

کبھی واپس نہیں آتے...

 

 

nice

RSS

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.