Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

آخر کس بات کی خوشی؟؟؟
ہماری زندگی کا ایک سال کم ہوگیا۰ ہم اپنی موت اور آخرت کے مزید قریب ہوگۓ- اس سال میں پہلی کی طرح کتنے غفلت میں رہے- نمازیں قضا کی، سر عام بازار معصوم بچوں اور لوگوں کی قتل و غارت، مساجد میں دہشت گردی، حق پرست علماؤں کو شہید کیا گیا- ماؤں کو اپنی لخت جگر سے جدا کیا، بے حیائی کی حد ہو گئ- بنت حوا بازار کی نمائش بن گئ اور ابن آدم نے بنت حوا کی عزت کو تار تار کرنے میں ذرا بھی غیرت اور شرم محسوس نہیں کی- کتنے معصوم لوگ ظالم کی ظلم سے زیر زمین چلے گۓ- اور ظالم کھلے ہاتھ آزادانہ پھرتا رہا- عدالتوں میں وکیل اور جج کی قلم کچھ پیسوں کی عوض فروخت ہونے لگا- یہ سب کچھ پاکستان کی حالت بتا رہی ہوں۰
اس سال شام، مصر، برما، فلسطین میں ہزاروں مسلمان مرد و عورتیں اور بچوں کو شہید اور بے گھر کر دیے گۓ-
اس سال کتنے نمازیں چھوٹ گئ؟
کس کس نے زکوة ادا نہیں کی؟
کتنے نام کی مسلمان ہیں جنہوں نے کھلا کھلم رمضان کی روزے نہیں رکھے؟
ہم قرآن کریم کی تلاوت سے کتنے دنوں اور ہفتوں تک محروم رہے؟
ہم اپنے اللہ کی حکموں سے بغاوت کر کے گناہ پر گناہ کرتے رہیں- اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی جنازے نکال دییۓ-
پھر خوشی کس بات کی؟؟
آج کی رات تو اللہ پاک کے سامنے گڑ گڑا کر توبہ و استغفار کرنا چاہیۓ- زندگی اور موت کا کیا پتہ؟؟ کہ کب کسی کی سانسیں رک جاۓ اور وہ انسان اپنے رب کو راضی کیۓ بغیر اس فانی دنیا سے چلا جاۓ-
باتیں لکھنے کیلیۓ بہت پر عقلمند کیلیۓ اشارہ ہی کافی!!
سوچیئے گا ضرور-

Views: 343

Reply to This

Replies to This Discussion

Ameen

Agreed but y u celebrate birthday?

tab b to ya sab he krna chaey na :|

hawwwwww mano u itty ,,,,,,

hawwww q? :/

anvi nich to shee you hele

meli ankhy v pali pali hy shishh

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service