We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

. عورت محبت کے بغیر آدھی مگر عزت کے بنا عورت ، عورت ھی نھیں رھتی

پہلے دوپٹہ عورت کے سر پہ ھوتا تھا اسکی زینت بن کے. دوپٹے میں لپٹا پاکیزہ چہرہ حجاب اور عبایا پہنے جہاں بھی جاتی پتہ چل جاتا کہ یہ مسلم عورت ھے. پھر ماڈرن ازم کی وبا پھیلی تو یہ دوپٹہ سر سے اترا شانوں پہ آ گیا. تھوڑا ھم اور ماڈرن ھوئے تو یہ شانوں سے ھوتا گلے میں جا پہنچا. روشن خیالی تھوڑی اور بڑھی اور ھم نے دقیانوسیت کو ٹھوکر ماری اور یہ دوپٹہ گلے میں بھی نھیں رھا. روشن خیالی اور پروان چڑھی تو آستینیں بھی غائب. لباس جسم کو ڈھانپنے کیلئے ھوتا مگر ھم اتنے ماڈرن ھو چکے ھیں کہ عورت کو بازار کی زینت اور ڈیکوریشن پیس بنا دیا. وہ ملبوس ایسے ھوتی ھے کہ بے لباس محسوس ھوتی ھے صنف نازک کے انداز و اطوار دیکھ کے انسانیت کے ماتھے پہ پسینہ آ جائے. اسکی بے باکی دیکھ کے شرم سے نگاھیں جھک جھک جاتی ھیں. عورت کا حسن سیپ میں بند موتی جیسا ھے وہ در مکنون ھے. موتی جب تک اپنے سیپ کے اندر رھتا ھے محفوظ اور انمول رھتا ھے.اور جب اندر نھیں رھتا توپھر بے مول اور سستا ھو جاتا ھے. دکانوں پہ رکھا جاتا ھے. اسکی نمائش ھوتی ھے. اسکی بولی لگتی ھے. اسے خریدا جاتا اسے بیچا جاتا ھے. استعمال کے بعد پھینک دیا جاتا ھے. توکیا یہ بہتر نھیں کہ موتی اپنے سیپ کے اندرھی رھے ؟
اس دولت کو محفوظ ھی رھنا چاھیئے. پاکیزہ چیز ھمیشہ غلاف میں لپٹی ھوتی ھے. اللہ تمام مردوں عورتوں کوشرم و حیا عطا فرمائے. بے شک حیا عورت کا زیور ھے. باپردہ عورت کی عزت کی جاتی ھے. باکردار عورت کا احترام کیا جاتا ھے. عورت محبت کے بغیر آدھی مگر عزت کے بنا عورت ، عورت ھی نھیں رھتی عورت کب سمجھے گی یہ بات کہ اسکا حجاب اسے گندی نظروں سے محفوظ رکھتا اور معاشرے کو بگاڑ سے بچاتا ھے ؟؟ کیا یہ روشن خیالی ھے؟؟
اور حجاب کرنا مڈل کلاس ھونا ھے؟
اور مڈل کلاس ھونا باعث توھین سمجھا جاتا ھے
آخر کب تک ھم کلاس اور طبقاتی تفریق میں پھنس کے اپنی حدود و قیود اور اقدار کو پامال کرتے رھیں گے؟؟؟

 


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 390

Reply to This

Replies to This Discussion

main aisa nai sochti k orat agar ebaya phany ge to wo middle class ban jaye ge

aik female jitni secure abya hijab or veil main hai waisay nai hai

or jo larkiyan ortein nai karti parda kal ko agay ja k jawab daina paray ga unhein

mn mostly dekh chka hn cmps mn b and bahir b k bht e km hen jo pardy mn hotien..

Amazing post keep sharing

,,And Alhamd O LILLAH k hum krty hy prda,,

or jo auraty ni krti usy Allah hidayat dy Ameen

Thumb Up..

v niece

RSS

Looking For Something? Search Here

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.